25/08/2026
🌸 کوٹ عبدالمالک تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حاضری 🌸
پیارے بھائی محمد طیب قاسمی، منتظم دارالعلوم انوارِ رحمت، کوٹ عبدالمالک کے سالانہ پروگرام تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری زید معاویہ گجر، تحصیل فیروزوالہ کے صدر پروفیسر حافظ مدثر سلیم گجر، سینئر نائب امیر محمد آصف مغل، سیکرٹری مالیات محمد ظفیر فاروقی گجر اور نوجوانان فورم ضلع شیخوپورہ کے صدر صاحبزادہ مامون الرشید درخواستی کی شرکت
🌹 اس موقع پر کامیاب اور شاندار کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کی جدوجہد کو مزید استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌸