Fort Abbas

Fort Abbas Fort Abbas is a historical city and has strategic importance during the Nawab of Bahawalpur's rule. It was known as Pholra until it was renamed in 1927.... It..

Fort Abbas,, formerly Pholra, is a town and a tehsil in Bahawalnagar District in the Cholistan Desert of Punjab, Pakistan. It is situated South of Haroonabad, near Faqirwali, on the border of Pakistan and India. History
Fort Abbas is a historical city and has strategic importance during the Nawab of Bahawalpur's rule.

تلاش گمشدہ ارحم طاہر عمر 14سال نویں جماعت کا طالب علم گزشتہ دو یوم سے لاپتہ ہے۔جوکہچک نمبر 230  نائن نہر کے رہائشی طاہر ...
21/09/2025

تلاش گمشدہ
ارحم طاہر عمر 14سال نویں جماعت کا طالب علم گزشتہ دو یوم سے لاپتہ ہے۔جوکہ
چک نمبر 230 نائن نہر کے رہائشی طاہر شریف کا بیٹا ہے۔ اگر کسی دوست یا عزیز نے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں: 03467136462

اس دفعہ مدرسہ جامعہ رضویہ   مظہرعلوم میں لنگر کا اہتمام نہیں کیا گیا بلکہ اس کی جگہ پر سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان کیا...
07/09/2025

اس دفعہ مدرسہ جامعہ رضویہ مظہرعلوم میں لنگر کا اہتمام نہیں کیا گیا بلکہ اس کی جگہ پر سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان کیا گیا ہے ہم اہلِ علاقہ اس بات پر مہتمم جامعہ استاذالقرہ جناب قاری محمد اسحاق صاحب کے بے حد مشکور ہیں اللہ پاک استاد جی کی عمر میں ڈھیروں برکتیں عطاء
فرمائے آمین
ہم سب کو اس نیک کام میں بھرپور حصہ لینا چاہیے
دعا گو اہلِ علاقہ

ایک روزہ فری فزیوتھراپی کیمپ ✨اس موقع سے فایدہ اٹھائیں اور اپنی صحت بہتر بنائیں ۔ صرف خواتین اور بچوں کے لیے ۔کیمپ پر چی...
17/04/2025

ایک روزہ فری فزیوتھراپی کیمپ ✨
اس موقع سے فایدہ اٹھائیں اور اپنی صحت بہتر بنائیں ۔ صرف خواتین اور بچوں کے لیے ۔
کیمپ پر چیک اپ کے لیے کال پہ اپنا نمبر لازمی لگوائیں ۔ رضا فزیو اینڈ حجامہ کلینک نذد ڈی آیس پی آفس فورٹ عباس
03444984615
03136256715

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فورٹ عباس کے معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی خالد چشتی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج ہوا...
10/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فورٹ عباس کے معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی خالد چشتی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

نماز جنازہ شام 4بجے بوائز ہائی سکول فورٹ عباس میں ادا کیا جائے گا ۔

Order your food from home and enjoy a relaxing Sunday!
07/12/2024

Order your food from home and enjoy a relaxing Sunday!

To all Fort Abbasians, let's support our local small businesses.
07/12/2024

To all Fort Abbasians, let's support our local small businesses.

06/11/2024

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ...
28/07/2024

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ملے لیکن اس میں موجود ایک ریموٹ نما ڈیوائس ( آلہ سماعت) موجود ہے۔ جس کو خاص طور پر جاپان سے امپورٹ کروایا ہے۔ وہ آپ کے لئے صرف ایک کھلونا ہے۔ لیکن ہماری بچی کے لئے مکمل زندگی ہے۔
بچی کے دماغ میں ایک حصہ فٹ ہے۔ دوسرا حصہ چوری ہو گیا ہے۔ آپ کے لئے بے کار ہے۔22 لاکھ اس کی قیمت ہے 😥😥 جب تک دونوں حصہ آپ کے یا ہمارے پاس نہ ہوں ڈیوائس بے کار ہے۔
M.Moeen Razzaq(03431062580)
Chisti street near awais karyana store
براہِ مہربانی میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں۔

Suzuki Alto VXR 2022 Model for saleTotal bumper to bumper genuineGenuine 38000km drivenPunjab registeredEngine, suspensi...
13/05/2024

Suzuki Alto VXR 2022 Model for sale
Total bumper to bumper genuine
Genuine 38000km driven
Punjab registered
Engine, suspension and Ac are 100 percent.
Lifetime token tax paid.
All owner manuals, accessories, original spare keys
Car is kept with extreme care.
Demand 2480000

30/09/2023

کرایہ پر مکان چاہیے۔۔ فورٹ عباس میں۔ سکھ چین۔ غلا م رسول یا پاکستان سٹی

Address

Fort Abbas
62020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share