01/10/2023
ٹی ایم اے میں درخواست دینے کے باوجود کوءی عمل درآمد نہیں آج ایک ماہ ہو چکا ہے ابھی تک کوئی ملازم نظر آیا جب کال کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کل آہے گے ابھی تک ان کی کل نہیں آہی آپ سے درخواست ہے کہ ہمارا مسلہ جادی سے جادی ھل کرواہے شکریہ 🥺🥺03024684152