Fort Abbas City

Fort Abbas City It is a ancient city which was ruled by Abbas King Of Mugal Empire in 1821 Now it is located in Pakistan District BahawalNagar

26/01/2024

ہم ڈاکٹر حفیظ صاحب کو اُن کی ہونہار بیٹی ڈاکٹر فریحہ حفیظ کے 1st Prof MBBS Annual Examination
(سی-ایم-ایچ کھاریاں میڈیکل کالج )میں ( گولڈ میڈل ) حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنے والد گرامی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مستقبل میں دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں گی۔

24/03/2020

فورٹ عباس: اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی نے فورٹ عباس میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 پر عمل درآمد کے لئے فوج کو طلب کرنے کا ڈپٹ...
24/03/2020

فورٹ عباس: اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی نے فورٹ عباس میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 پر عمل درآمد کے لئے فوج کو طلب کرنے کا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کو لیٹر لکھ دیا

فورٹ عباس / کیمسٹ ایسوسی ایشن ہڑتالپنجاب ڈرگ ترمیمی ایکٹ  2017 پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف شٹر ڈاون  ہڑتال   کمیٹی چوک ...
05/03/2018

فورٹ عباس / کیمسٹ ایسوسی ایشن ہڑتال
پنجاب ڈرگ ترمیمی ایکٹ 2017 پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال
کمیٹی چوک پر میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کا احتجاجی دھرنا جاری اور احتجاجی ریلی نکالی گئی

فورٹ عباس ـ کاشی فلائنگ کوچ اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور مزدہ ٹرک میں ٹکر ـــ  ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ـ جن کو ...
29/08/2017

فورٹ عباس ـ کاشی فلائنگ کوچ اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور مزدہ ٹرک میں ٹکر ـــ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ـ جن کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ــ نوجوان موٹر سائیکل میں پڑرول ڈلوا کر نکلا تو سامنے سے آنے والے مزدہ کے ساتھ ٹکر ہو گئی

22/08/2017
77موڑ مٹھائ کی دوکان میں  گیس سلنڈر کا دھماکہ دوکان جل کر راکھ ۔۔   6/7/17
06/08/2017

77موڑ مٹھائ کی دوکان میں گیس سلنڈر کا دھماکہ دوکان جل کر راکھ ۔۔ 6/7/17

12/06/2017
فیصل آباد سے هارون آباد و فورٹ عباس آنے والی کوہستان ڈائیوو کهاٹاں کے قریب الٹ گئی . نقصان کی اطلاع نہیں .12june2017
12/06/2017

فیصل آباد سے هارون آباد و فورٹ عباس آنے والی کوہستان ڈائیوو کهاٹاں کے قریب الٹ گئی . نقصان کی اطلاع نہیں .12june2017

غلام رسول ٹاون روڈ پر محکمہ ذراعت کی ذمین پر غیر قانونی تعمیر کو مسمار کیا جا رہا ہے  11June2017
11/06/2017

غلام رسول ٹاون روڈ پر محکمہ ذراعت کی ذمین پر غیر قانونی تعمیر کو مسمار کیا جا رہا ہے 11June2017

جمعہ،ہفتہ،اتوار بائیکاٹ
02/06/2017

جمعہ،ہفتہ،اتوار بائیکاٹ

Address

Fort Abbas
23

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Abbas City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fort Abbas City:

Share