25/10/2025
آج مورخہ 25 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر غذر میں NTS کے تحت Hospitality & Tourism Sector کا ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
کل 238 امیدواروں نے درخواست دی، جن میں سے 117 امیدوار ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔
ٹیسٹ کی نگرانی NAVTTC کے 2 افسران اور NTS کے 5 نمائندگان نے کی۔
پوری کارروائی شفاف انداز میں انجام دی گئی تاکہ صرف قابل اور مستحق امیدواروں کا انتخاب ہو۔
یہ منصوبہ National Vocational & Technical Training Commission (NAVTTC) کے زیرِ اہتمام اسپانسر کیا گیا ہے۔ 🇵🇰
اس پروگرام میں کل 6 ٹریڈز شامل ہی
1️⃣ Tourist Guide – 20 seats
2️⃣ Receptionist – 20 seats
3️⃣ Professional Chef – 20 seats
4️⃣ Basic Housekeeping – 20 seats
5️⃣ Mountaineering – 20 seats
6️⃣ Food Packaging & Packing – 20 seats
کل نشستیں: 120
یہ اقدام غذر کے نوجوانوں کے لیے مہارت اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک شاندار قدم ہے!