Additional District Health Officer Kotli

Additional District Health Officer Kotli prevention is better then cures

22/08/2023
26/09/2022
Allhamdulliha  received best performance certificate by worthy Deputy commissioner kotli
19/09/2021

Allhamdulliha received best performance certificate by worthy Deputy commissioner kotli

آج مورخہ11اگست2021کوجناب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزسی ڈی سی ڈاکٹرمحمودحسین کیانی صاحب اور انٹومالوجسٹ غلام فرید صاحب نے ضلع کو...
11/08/2021

آج مورخہ11اگست2021کوجناب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزسی ڈی سی ڈاکٹرمحمودحسین کیانی صاحب اور انٹومالوجسٹ غلام فرید صاحب نے ضلع کوٹلی کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کوٹلی میں جناب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سی ڈی سی کی ریٹائرمنٹ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی اور سی ڈی سی سٹاف کوٹلی نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹرمحمود حسین کیانی ہمراہ ڈی ایچ او کوٹلی اور اے ڈی ایچ او کوٹلی کے ہمراہ تقریب میں پہنچنے پر سی ڈی سی سٹاف نے پھولوں کی پتیوں اور مالا ڈال کر گرمجوشی سے استقبال کیا۔ ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب اے ڈی ایچ او کوٹلی نے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام الہی سے کروایا۔ تقریب میں ڈاکٹر سید شفقت حسین شاہ صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی انٹومالوجسٹ غلام فرید صاحب لیڈی ڈاکٹر مونیبہ مرزا منشی بیگ اور سی ڈی سی سٹاف نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی اورایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی نے جناب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مظفرآبادکی محکمانہ خدمات کو احسن طریقہ سے سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ آخر میں DHOاورADHO صاحبان نے شیلڈ پیش کی ۔

15/07/2021
25/06/2021

ڈینگی ملیریا بخار سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھیں۔ اے ڈی ایچ او کو ٹلی

08/06/2021

ڈینگی اور ملیریا بخار سے بچنے کے لیے اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ۔ مچھر کے کاٹنے سے اپنے اپ کو محفوظ رکھیں ۔ اے ڈی ایچ او کوٹلی

Address

Dho Office Street Kotli
Gam Kotli

Telephone

+925826920254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional District Health Officer Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Additional District Health Officer Kotli:

Share