08/03/2026
میں اپنی ینگ جنریشن اپنے بچوں کو، نہ صرف ان کی تاریخ، روایات اور ثقافت سے آگاہ کرنا چاہتی ہوں بلکہ یہ بھی چاہتی ہوں کہ وہ ایک مہذب، تعلیم یافتہ اور ذمہ دار شہری بنیں۔ ایسے شہری جو اپنے کلچر، اپنی پنجاب کی شناخت اور پنجابی زبان پر فخر محسوس کریں