12/08/2026
سہنسہ ہولاڑ ڈیم 12/08/2026
ہولاڑ ڈیم میں ایک نامعلوم ڈیڈباڈی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کوٹلی شفٹ انچارج احسان الحق خدمت خلق ٹرسٹ سہنسہ ستار جاسم کی ٹیم کا مشترکہ اپریشن
ایک نوجوان کی ڈیڈباڈی ریکور ورثاء کی تلاش جاری