GIMS Post Liver Transplant Society

GIMS Post Liver Transplant Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GIMS Post Liver Transplant Society, Social service, Gambat.

Unofficial - This is to connect the GIMS post liver transplant society from all over the Pakistan on this platform and spread awareness regarding Liver Transplant at the Gambat Institute of Medical Sciences (GIMS).

22/10/2025

First ever liver transplant in the south Punjab city of Lodhran at Shahida Islam Medical and Teaching Hospital Lodhran by Sir Dr. Abdul Wahab Dogar and his team. A dream came true and a proud moment for the whole region of south Punjab. Special efforts by Islam Family and Dr. Muhammad Affan Qaiser.

04/09/2025

This story and tributary video to Sir Dr. Abdul Wahab Dogar (HOD Liver Transplant GIMS) is shared with us by Malik Asad Ameer who is a friend of the patient Arsalan Mehmood, and we are pleased to share it on this page.
[Art work by Azam Art 🎨 .]

"اسلام علیکم! میرا نام ارسلان محمود ہے۔ میرا تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے۔ تقریباً دو سال قبل اسلام آباد میں تعلیمی قیام کے دوران میرے لبلبے میں ٹیومر تشخیص ہوا۔ جو میرے اور میرے عزیز و اقارب کیلئے بہت ہی پریشان کن تھا۔ کچھ ڈاکڑرز کے بقول تو میرے پاس بس 2/3 ماہ کا ہی وقت تھا۔ مگر خُدا تعالیٰ کی مرضی کُچھ اور تھی۔
ہمیں اسلام آباد کے ایک مشہور نِجی ہسپتال کے ٹیومر بورڈ نے جلد از جلد سرجری کروانے کا کہا۔ ہمارے استفسار پر انہوں نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں سب سے بہترین سرجن ڈاکٹر عبدالوہاب ڈوگر صاحب ہیں اور اگر وہ اس معاملہ کو اپنی نگہداشت میں سرانجام دیتے ہیں تو اپ کیلئے کافی آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
ڈاکٹر ڈوگر صاحب کے بارے میں اتنے معتبر ہسپتال سے اتنی مستند گواہی نے جہاں ہمیں اُمید دی وہیں یہ خدشہ بھی تھا کہ بڑے ڈاکٹروں کی طرح پتہ نہیں ہماری شُنوائی ہو گی بھی یا نہیں۔ لیکن الحمد للّٰه ڈوگر صاحب کو انتہائی شفیق اور درویش صفت پایا۔ اُن کے چہرے پہ خُدا تعالیٰ نے کچھ خاص چمک رکھی ہے جو مریض کو 70 فیصد تو بنا علاج ہی ٹھیک کر دیتی ہے۔ الحمد للّٰه ہماری عرض کو انہوں نے قبول کیا اور ہنگامی بنیاد پہ بدست نفیس خود میری سرجری کی جو کہ ایک کامیاب سرجری تھی۔ اور الحمد للّٰه میں کامیاب سرجری کے بعد دو ماہ کے اندر اللّٰه پاک کی رضا سے اپنے قدموں پہ چل پڑا۔ زندگی جو دو سال قبل ختم ہوتی دکھائی دیتی تھی الحمد للّٰه دو سال سے نئے ولولے کے ساتھ رواں دواں ہے۔ ان شاء اللّٰه عزوجل۔
میں گمبٹ ہسپتال کے بقیہ تمام ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف اور خصوصاً بالخصوص ڈاکٹر عبدالوہاب ڈوگر صاحب کو اپنا مسیحا مانتا ہوں اور شکر گزار ہوں کہ اللّٰه تبارک و تعالیٰ نے اُنہیں میرے لئے شفاء ذریعہ بنایا۔
اللّٰه پاک ہم سب پہ اپنا فضل اور کرم قائم رکھے اور ڈوگر صاحب کے جان و مال اور علم و ہُنر میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین"
fans

11/03/2025
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/02/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GIMS Post Liver Transplant Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category