Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ Garhi habib ullah

Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ Garhi habib ullah Team Garhi Habib Ullah Of Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ Working On Blood availability Problems and Thalassemia Eradication across Pakistan.

20/08/2026
19/08/2026

Annual Qalb conference Naran serene Resort.

19/08/2026

الحَمْدُ ِلله
قلب ویلفیر فاونڈیشن کے سالانہ قلب کانفرنس ناراں میں منعقد ہوہی جس میں پاکستان بھر سے تمام ٹیمز سوشل ورکر وولینٹرز اور گورنمٹ کے نماہندے نے شرکت کی اس موقع پہ قلب کی چمپین ٹیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا وہ ٹیم جس نے سال بھر سب سے زیادہ پراجیکٹ کیے ۔
یہ ایوارڈ خوشقسمتی سے ٹیم گڑھی حبیب اللہ کے نام ایا ہمھاری ٹیم کی اس حوصلہ افزاہی کیلیے ہم مشکور ہیں کور کیبنٹ کے۔
یی ایوارڈ بدست فاونڈر قلب ویلفیر عمر افتخار صأحب اور چیرمین ظہور احمد معاویہ صاحب نے دیا۔اور ٹیم کے مرکزی ذمہدار عادل فاروق حماد وحید حسنین خورشید نعمان ارشد نے ایورڈ وصول کیا۔۔۔
دعا گو ہیں اللہ تعالی ہمیں مزید استقامت عطا فرماے اور ہم سے نیکی کے کام لے ہر لمحہ۔۔آمین


قلب ویلفیر فاونڈیشن اور انجمن نوجوان اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفےٰ  ﷺ، 27 اگست کو جامع مسجد اپر بٹنگ میں ...
16/08/2026

قلب ویلفیر فاونڈیشن اور انجمن نوجوان اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ، 27 اگست کو جامع مسجد اپر بٹنگ میں منعقد ھوگی انشاءلله تمام محبین سے شرکت کی استدعا ھے۔

16/08/2026

تعلیم کی اہمیت پر بنایا گیا ایک خاکہ جو کے معاشرے کی عکاسی کرتا ھے خصوصآ بچیوں کی تعلیم پر۔

15/08/2026

صاف مانسہرہ، سرسبز مانسہرہ 🌿🇵🇰

کلین لینس موومنٹ، صفائی اور شجرکاری کے فروغ کے لیے آج کے ٹیم گڑی حبیب اللہ سے حماد صافی کا اہم اور مثبت پیغام۔

صفائی، شجرکاری اور ماحول کے تحفظ کے لیے شعور اجاگر کرنے پر قلب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

صاف مانسہرہ — سرسبز مانسہرہ — خوبصورت پاکستان 🇵🇰🌳

15/08/2026
15/08/2026

خدمت انسانیت کی اہمیت ننھی پری کی زبانی
قلب اسلامک سنٹر بٹنگ

15/08/2026

قلب اسلامک سنٹر

14 اگست آزادی کے موقع پر قلب اسلامک سنٹر کی جانب سے منعقدہ سمینار کی جھلکیأں پاکستان ہمیشہ زندہ باد
15/08/2026

14 اگست آزادی کے موقع پر قلب اسلامک سنٹر کی جانب سے منعقدہ سمینار کی جھلکیأں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Garhi Habibullah

Telephone

+923118803093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ Garhi habib ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share