نوجوان اتحاد گروپ ”شموری“ Nojawan Etehad Group Shamori

نوجوان اتحاد گروپ ”شموری“ Nojawan Etehad Group Shamori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نوجوان اتحاد گروپ ”شموری“ Nojawan Etehad Group Shamori, Social service, Garhi Habibullah.

سوشل ایکٹویٹی +آگاہی و شعور بیداری مستقبل کے لیے اچھا لائحہ عمل نوجوانوں کو اچھا پلیٹ فارم مہیا کرنا اور سب کو اکٹھا رکھنا ایک دوسرے کا، خیال رکھنا زیادہ سے زیادہ ویلنٹئر کاموں میں آگے آنا بڑھ چڑھ کے حصہ لینا

23/08/2026
اہم عوامی اطلاعیتیم بچوں، بیواؤں اور خصوصی افراد کے لیے سرکاری معاونت کے سلسلے میں اہل افراد اپنی ضروری دستاویزات مکمل ک...
22/08/2026

اہم عوامی اطلاع

یتیم بچوں، بیواؤں اور خصوصی افراد کے لیے سرکاری معاونت کے سلسلے میں اہل افراد اپنی ضروری دستاویزات مکمل کرکے سوشل ویلفیئر آفس، نیو کچہری کے عقب میں جمع کروائیں۔

یتیم بچے: فارم-B، والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
بیوائیں: CNIC، FRC، شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
خصوصی افراد: CNIC، معذوری کا سرٹیفکیٹ

دستاویزات جمع کروانے سے قبل دفتر سے پروگرام اور اہلیت کی تصدیق ضرور کریں۔

یہ اطلاع مستحق افراد تک ضرور پہنچائیں۔

19/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

رخسار قریشی,
Awal Khan

09/07/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Garhi Habibullah
276306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوان اتحاد گروپ ”شموری“ Nojawan Etehad Group Shamori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category