Minhaj Youth League District Wazirabad

Minhaj Youth League District Wazirabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Youth League District Wazirabad, Political organisation, Ghakhar.

Heartiest congratulations to Muhammad Umar Amin on being elected as President, MYL Tehsil Ghakkhar,  and to Qasim Niaz o...
22/08/2026

Heartiest congratulations to Muhammad Umar Amin on being elected as President, MYL Tehsil Ghakkhar,
and to Qasim Niaz on being elected as General Secretary, MYL Tehsil Ghakkhar.

Wishing you both every success in your new responsibilities. May your leadership bring unity, progress, and meaningful achievements for the organization and the community.

Best wishes for a successful and impactful tenure ahead.

` `

الرٹ نیوزمشاورتی میٹنگ بسلسلہ تنظیمِ نومنہاج یوتھ لیگ تحصیل گکھڑتاریخ: 21 اگست 2026 بروز جمعہوقت: شام 5 بجےبمقام: پاکستا...
20/08/2026

الرٹ نیوز

مشاورتی میٹنگ بسلسلہ تنظیمِ نو
منہاج یوتھ لیگ تحصیل گکھڑ

تاریخ: 21 اگست 2026 بروز جمعہ
وقت: شام 5 بجے

بمقام: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹریڈ مینجمنٹ، نزد الغازی فوٹو اسٹوڈیو جی ٹی روڈ گکھڑ

میڈیا سیل، منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد

تمام ذمہ داران و ممبران سے شرکت کی استدعا ہے۔

---

تحریک منہاج القرآن اور منہاج یوتھ لیگ دہونکل کے زیر انتظام چودہ اگست جشن آزادی کی خوشی میں آفس تحریک منہاج القرآن دہونکل...
17/08/2026

تحریک منہاج القرآن اور منہاج یوتھ لیگ دہونکل کے زیر انتظام چودہ اگست جشن آزادی کی خوشی میں آفس تحریک منہاج القرآن دہونکل میں کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سینئر رہنما سمیت کارکنان اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر وطن پاکستان کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

📢 نو منتخب باڈی کا اعلانمنہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآبادنئی حلقہ بندیوں کے بعد ضلع وزیرآباد کی نو منتخب باڈی کا نوٹیفکیشن جار...
14/08/2026

📢 نو منتخب باڈی کا اعلان
منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد

نئی حلقہ بندیوں کے بعد ضلع وزیرآباد کی نو منتخب باڈی کا نوٹیفکیشن جاری۔

دعا ہے اللہ پاک تمام عہدیداران کو نوجوانوں کی فکری، اخلاقی اور روحانی تربیت کے مشن میں کامیاب کرے۔

منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیر آباد کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰۔۔خدا کرے میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گلجسے کبھی اند...
14/08/2026

منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیر آباد کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰۔۔

خدا کرے میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل
جسے کبھی اندیشہ___________ زوال نہ ہو
ہم تو مٹ جائے گے_____ اے عرض وطن لیکن
تجھے زندہ رہنا ہے ___قیامت کی سہر ہونے تک💞


🇵🇰
🫡

 #دھونکل(وزیر آباد)منہاج یوتھ لیگ یوسی دہونکل کی تنظیم سازی کے حوالے سے محترم محمد نبیل کلیر سیکرٹری سوشل میڈیا ضلع وزیر...
13/08/2026

#دھونکل(وزیر آباد)
منہاج یوتھ لیگ یوسی دہونکل کی تنظیم سازی کے حوالے سے محترم محمد نبیل کلیر سیکرٹری سوشل میڈیا ضلع وزیر آباد اور محمد عبداللہ سیکرٹری فہم دین ضلع وزیر آباد کی زیر نگرانی اہم مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں الحمد للّٰہ دس روکنی باڈی فائنل کر لی گئی ہے جسکا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا ۔ میٹنگ میں محترم علامہ قاضی رضوان احمد علوی ہاشمی صاحب اور محترم امتیاز احمد گل صاحب کوآرڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع وزیر آباد نے خصوصی شرکت و بریفننگ دی۔۔

📢 آفیشل نوٹیفکیشن  منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآبادنئی حلقہ بندیوں کے بعد منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کی تنظیم نو مکمل کر دی ...
12/08/2026

📢 آفیشل نوٹیفکیشن
منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد

نئی حلقہ بندیوں کے بعد منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کی تنظیم نو مکمل کر دی گئی ہے۔

🔰 پہلے منتخب صدر و جنرل سیکرٹری 🔰

🏅 صدر ضلع وزیرآباد:
محمد شکیل شفیق صاحب

🏅 جنرل سیکرٹری ضلع وزیرآباد:
محمد طاہر صاحب

---

منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی قیادت کی جانب سے دونوں ذمہ داران کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ضلع وزیرآباد میں تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال کریں گے۔

منجانب:
میڈیا سیل منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد

📢 منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کا پہلا ایگزیکٹو اجلاس منعقد #وزیرآباد:منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کا پہلا ایگزیکٹو اجلاس ...
12/08/2026

📢 منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کا پہلا ایگزیکٹو اجلاس منعقد

#وزیرآباد:منہاج یوتھ لیگ ضلع وزیرآباد کا پہلا ایگزیکٹو اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر محمد شکیل شفیق منعقد ہوا۔

#مہمانانِ خصوصی:
ملک عرفان تھہیم - مرکزی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ
محسن شبیر چوہدری - صدر سینٹرل پنجاب منہاج یوتھ لیگ

اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسولِ کریم ﷺ سے ہوا۔ ضلعی جنرل سیکرٹری محمد طاہر نے استقبالیہ کلمات اور ایجنڈہ پیش کیا۔

#اجلاس کے اہم نکات:
1.تنظیمی توسیع: تنظیمی نیٹورک کو تحصیل اور یوسی سطح تک لے جانے کے اہداف مقرر
2.عالمی میلاد کانفرنس: رواں ماہ مینار پاکستان لاہور میں ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس میں ضلع وزیرآباد سے نوجوانوں کی بھرپور نمائندگی کا عزم
3.تربیت: نوجوانوں کی فکری، اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے تربیتی نشستوں کے انعقاد کا اعلان

مرکزی قیادت کا پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا گیا۔ نئی منتخب ضلعی باڈی کا تعارف کروایا گیا جس پر مرکزی قیادت نے مبارکباد دی۔

صدر سینٹرل پنجاب محسن شبیر چوہدری نے کہا: "مصطفوی معاشرے کا قیام سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں ممکن ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی فکر کو عام کرنا ہمارا مشن ہے۔ آج کا نوجوان تعلیماتِ محمدی کا محتاج ہے۔"

مرکزی نائب صدر ملک عرفان تھہیم نے کہا: "پرفتن دور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سنگت ہماری خوش قسمتی ہے۔"

ضلعی صدر محمد شکیل شفیق نے کہا: "منہاج یوتھ لیگ وزیرآباد نوجوانوں کی تربیت کے لیے میدانِ عمل میں بھرپور کاوشیں کرے گی۔"

#شرکاء: سینئیر نائب صدر میاں عمر فاروق، نائب صدر محمد راحیل افضل بھٹی، سیکرٹری دعوت چوہدری صہیب گجر، سیکرٹری سوشل میڈیا نبیل علی کلیر، سیکرٹری فنانس سکندر شہزاد، سیکرٹری فہم دین محمد عبداللہ، عمر امین، حسن زاہد، حسین زاہد و دیگر۔
خصوصی شرکت: سابق ناظم تحریک منہاج القرآن PP-97 محترم اکمل منج صاحب، سرپرست اعلیٰ ماسٹر محمد شفیق۔

پروگرام کے آخر میں منہاج القرآن کی ممبرشپ حاصل کرنے والے نوجوانوں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

Address

Ghakhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League District Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share