07/09/2026
کل میں نے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں یہ ذکر کیا تھا کہ شیر قلعہ پونیال کا رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا گاؤں ہے۔ اس پوسٹ پر کافی لوگوں نے تنقید کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ رقبے کے اعتبار سے پونیال کا سب سے بڑا گاؤں شیر قلعہ نہیں بلکہ ہاتون ہے۔
اس حوالے سے میں اپنی گزشتہ پوسٹ کی تصحیح کرنا چاہوں گا۔ واقعی رقبے کے اعتبار سے پونیال کا سب سے بڑا گاؤں ہاتون ہے، جبکہ شیر قلعہ رقبے کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی پونیال میں رقبے کے اعتبار سے کئی بڑے گاؤں موجود ہیں۔ میں نے ان گاؤں کا رقبہ Google Earth کے ذریعے خود نقشہ بنا کر اور باقاعدہ پیمائش کر کے معلوم کیا ہے۔ میں نے ان پیمائشوں کے نقشے بھی پوسٹ کے ساتھ اپلوڈ کیے ہیں، جنہیں آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
یہ پیمائشیں Google Earth پر کی گئی ہیں، اس لیے معمولی فرق ممکن ہے۔
آپ کی اصلاح اور نشاندہی کا شکریہ۔ ❤️
Punial villages by Area wise
1 Hatoon: 10.61 km²
2 Sherqillah: 9.56 km²
3 Gahkuch Bala: 9 km²
4 Gahkuch Pain: 6.14 km²
5 Hasis: 5.32 km²
6 Damas: 4.89 km²
7 Golodas: 4.88 km²
8 Ayashi: 4 km²
9 Buber: 3.65 km²
10 Biyarchi and Gulapur: 3.52 km²
11 Japukay: 2.66 km²
12 Singal: 2.02 km²
13 Gurunjer: 2.02 km²
14 Birgal: 1.82 km²
15 Dalnati: 1.55 km²
16 Famani: 1.55 km²
17 Thingdas: 1.41 km²
18 Silpi: 1.29 km²
19 Khutolki: 1.29 km²
20 Gitch: 1.05 km²
21 Gulmuti: 1.08 km²
22 Goharabad: 0.376 km²
23 Haim: 0.55 km²
24 Kanchay: 0.26 km²