Supporter's Nadeem Anwar

Supporter's Nadeem Anwar Stay connected with Nadeem Anwar, PTI Candidate GBA-19

04/06/2026

عمران خان کبھی ان چوروں کے ٹولے کو تسلیم نہیں کرے گا

ہمیں غرور نہیں اپنی خوداری کا مگر یہ سچ ہے کہ جھکنا نہیں آتا
04/06/2026

ہمیں غرور نہیں اپنی خوداری کا
مگر یہ سچ ہے کہ جھکنا نہیں آتا

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA  6 ہنزہ  سے پی ٹی آئی کے امیدوار نیک نام کریمانتخابی نشان: وکٹکپتان عمران خان کے امیدوار ک...
04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 6 ہنزہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار نیک نام کریم
انتخابی نشان: وکٹ
کپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیاب بنا کر فسطائیت کو ناکام بنائیں۔

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 4 سے پی ٹی آئی کے امیدوار  زلفقار علی پہشیانتخابی نشان: مینارکپتان عمران خان کے امیدوار کو...
04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 4 سے پی ٹی آئی کے امیدوار زلفقار علی پہشی
انتخابی نشان: مینار
کپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیاب بنا کر فسطائیت کو ناکام بنائیں۔

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA  5 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ریاض اکبر انتخابی نشان: خیمہکپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیا...
04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 5 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ریاض اکبر
انتخابی نشان: خیمہ
کپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیاب بنا کر فسطائیت کو ناکام بنائیں۔

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA  3سے پی ٹی آئی کے امیدوار سید سہیل عباس انتخابی نشان: شانٹی ٹوپیکپتان عمران خان کے امیدوار...
04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن، حلقہ GBA 3سے پی ٹی آئی کے امیدوار سید سہیل عباس
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
کپتان عمران خان کے امیدوار کو کامیاب بنا کر فسطائیت کو ناکام بنائیں۔

زندگی میں کبھی موقع ملے ان شخصیات کے ساتھ سیلفی لینے کا آپ کو سب سے زیادہ خوشی کس کے ساتھ سلیفی لینے میں ہوگی
15/05/2026

زندگی میں کبھی موقع ملے ان شخصیات کے ساتھ سیلفی لینے کا آپ کو سب سے زیادہ خوشی کس کے ساتھ سلیفی لینے میں ہوگی

12/05/2026

پاکستان تحریک انصاف غذر سے ٹکٹ امیدوار ندیم انور نے پارٹی قیادت کے فیصلے کا بھرپور احترام کرتے ہوئے، عظیم خان امیدوار ضلع غذر حلقہ 1 کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ۔
​ندیم انور کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن اور نظریے کو ہر چیز پر مقدم رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔ اب ہم سب مل کر عظیم خان صاحب کی مہم کو کامیاب بنائیں گے اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے دن رات ایک کریں گے۔ ہمارا اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے

‏گلگت بلتستان الیکشن میں بھی قاضی فائز عیسیٰ فارمولا چلا دیا گیا۔“گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی” کو الیکشن کمیشن نے خود “...
12/05/2026

‏گلگت بلتستان الیکشن میں بھی قاضی فائز عیسیٰ فارمولا چلا دیا گیا۔

“گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی” کو الیکشن کمیشن نے خود “پولو مین 🏇” انتخابی نشان الاٹ کیا۔ لیکن جیسے ہی معلوم ہوا کہ GBDP نے تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا ہے اور PTI کے امیدوار GBDP کے ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں تو انتخابی نشان ہی واپس لے لیا۔

یہ محض ایک نشان کی واپسی نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوام کے ووٹ دینے کے حق پر شب خون مارنے کی کوشش ہے۔ قابض مافیا میدان میں مقابلہ نہیں کر پارہا تو اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگے ہیں۔

فیصلہ آپ کا ہے اب بھی خاموشی؟ یا مزاحمت
06/05/2026

فیصلہ آپ کا ہے
اب بھی خاموشی؟ یا مزاحمت

Address

Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supporter's Nadeem Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share