Phander valley

Phander valley Phander valley is located District ghizer, gilgitbaltistan.
(2)

13/06/2026

گلگت بلتستان کے پولو پلیئر ذلفیقار حمید کی شاندار گول 🥰🥀

09/06/2026

غذر حلقہ 2 میں دوبارہ گنتی نہ کرانے کے خلاف نذیر احمد ایڈووکیٹ کی احتجاج کی کال

غذر:
غذر حلقہ 2 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازع اور دوبارہ گنتی (ری کاؤنٹنگ) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔

نذیر احمد ایڈووکیٹ کا مؤقف ہے کہ حلقے میں انتخابی عمل کے دوران بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے سنگین الزامات سامنے آئے، جس کے بعد آر او نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کیا تھا۔ تاہم، نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود ری کاؤنٹنگ کا عمل مکمل نہ کیا جانا عوامی مینڈیٹ اور انتخابی شفافیت پر سوالات کھڑے کرتا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حلقے کے تمام ووٹوں کی شفاف، غیر جانبدار اور مکمل دوبارہ گنتی کرائی جائے تاکہ عوام کے تحفظات دور ہوں اور انتخابی عمل پر اعتماد بحال ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عوامی خدشات کو نظرانداز کیا گیا تو اس سے جمہوری اداروں پر عوامی اعتماد متاثر ہوگا۔

نذیر احمد ایڈووکیٹ نے اپنے حامیوں، سیاسی کارکنوں اور عوام سے پرامن احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد قانون، آئین اور جمہوری اصولوں کے دائرے میں رہتے ہوئے جاری رہے گی۔

انہوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ انتخابی تنازع کو فوری طور پر شفاف طریقے سے حل کریں اور عوام کو انصاف فراہم کریں تاکہ علاقے میں سیاسی استحکام اور جمہوری روایات کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

جیت مبارک پی ایم ایل این غذر ۔عبدالجہاں ❤️
09/06/2026

جیت مبارک پی ایم ایل این غذر ۔
عبدالجہاں ❤️

08/06/2026

پیپلز پارٹی کو دو ٹیکنوکریٹ اور چار خواتین نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

جی بی اے 19 غذر ٹو نذیر احمد  کی درخواست پر کل جی بی اے 20 آزاد امیدوار صفدر علی شیرازی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امید...
08/06/2026

جی بی اے 19 غذر ٹو 
نذیر احمد کی درخواست پر کل جی بی اے 20
آزاد امیدوار صفدر علی شیرازی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نذیر احمد نے پولنگ سٹیشنز پر بے ضابطگیوں کے حوالے سے سوالات اٹھا لیے
ری کاونٹگ کا مطالبہ

08/06/2026

گوپس میں صفدر علی شیرازی اور نذیر احمد کی جانب سے دھرنا دو دنوں کے لیے موخر کردیا گیا
کل تحفظات شدہ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی ہوگی اور پوسٹل ووٹ کا نتیجہ بھی کل نکلے گا

کمال کا مقابلہ ہوا ہے۔ عبدالجہان ، صفدر اور نظیر احمد ایڈوکیٹ کا ۔مبارک عبدالجہان ❤️
08/06/2026

کمال کا مقابلہ ہوا ہے۔ عبدالجہان ، صفدر اور نظیر احمد ایڈوکیٹ کا ۔
مبارک عبدالجہان ❤️

08/06/2026

Breaking
گلگت بلتستان میں تیر چل گیا
بلاول بھٹو کا حکومت بنانے کا اعلان

جی بی اے 19 غذر 1 سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کامیاب
07/06/2026

جی بی اے 19 غذر 1 سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کامیاب

Address

Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phander valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share