Ghizer tube

Ghizer tube Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer tube, Public Service, Ghizer Expressway road Gulaghmuli, Upper, Ghizar.

ایڈوکیٹ صفدر شیرازیصوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصافمیرے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ میں...
08/05/2026

ایڈوکیٹ صفدر شیرازی
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف

میرے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے جا رہا ہوں، جس میں کوئی صداقت نہیں۔

میں پاکستان تحریک انصاف کا وفادار کارکن تھا، ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اس مرتبہ بھی پارٹی مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ٹکٹ دے گی، اور انشاءاللہ میں اپنی بھرپور محنت، لگن اور عوامی حمایت سے پارٹی کو یہ نشست جتوا کر دوں گا۔

جو عناصر سوشل میڈیا پر اس قسم کی بے بنیاد باتیں پھیلا رہے ہیں، وہ دراصل میرے خلاف ایک منظم سازش کر رہے ہیں۔ میں اپنے تمام کارکنان اور سپورٹرز سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف پارٹی پالیسی اور میرے آفیشل مؤقف پر یقین رکھیں۔

پاکستان تحریک انصاف زندہ باد

25/04/2026
25/04/2026

پیپلز پارٹی میں آج میری شمولیت نہیں بلکہ پیپلز پارٹی میں واپسی ہے، کیونکہ میرے والد صاحب غذر کے ان چند افراد میں شامل تھے جہنوں سے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھا۔
نظیر احمد ایڈووکیٹ
Guys comment ma batayen ye lota ban giya ya nahi

24/04/2026

Khan se muhabat kerny waly page ko like follow kery

Address

Ghizer Expressway Road Gulaghmuli, Upper
Ghizar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer tube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category