02/06/2026
شیر قلعہ فیز تھری کے ڈائیورژن کے مقام پر سمی اور خلتر نالے کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے ملبہ چیمبر اور ٹینکی میں بھر گیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث پانی کا بہاؤ فوربے کی طرف بند ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے شیر قلعہ فیز تھری کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے