PML.N Ghizer

PML.N Ghizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML.N Ghizer, Political Party, Gulapur Punial Ghizer, Ghizar.

09/06/2026

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE ن

Ganchii 3 seat

Aastor 2 seat

Gilgit 1 seat

Chilas 2 seat

Ghizer 2 seat

inshAllah CM Hafiz Hafeez Ur Rehman
🐅✌🏻

09/06/2026

سیاست کے بے تاج بادشاہ سینیر نائب صدر (م (ن) عبدالنظیم کی محنت رنگ لیے GBLA 2
🐅🚩
Abdul Nazeem
Hafiz Hafeez Ur Rehman
Kashif Khan

09/06/2026
05/06/2026

Geoo TEAM PML(N) Gullapur Ghizer🦁✌🏻❤️

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار، سابق نگران وزیرِ تعلیم جناب عبدالجہان صاحب کا عوام نے تاریخی، پُرجوش اور والہانہ ...
13/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار، سابق نگران وزیرِ تعلیم جناب عبدالجہان صاحب کا عوام نے تاریخی، پُرجوش اور والہانہ استقبال کیا۔
جیسے ہی عبدالجہان صاحب اپنے قافلے کے ہمراہ مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے پھنڈر کی جانب روانہ ہوئے، راستے بھر عوام، نوجوانوں، بزرگوں اور پارٹی کارکنان نے جگہ جگہ اُن کا شاندار استقبال کیا، پھول نچھاور کیے اور زبردست نعروں سے فضا کو گرما دیا۔
عوام کے بے پناہ جوش و خروش اور محبت کا یہ عالم تھا کہ راستے میں استقبال کرتے کرتے رات کے 10 بج گئے، مگر لوگوں کے جذبے ذرا بھی کم نہ ہوئے۔ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے رات کو بھی دن کا منظر پیش کردیا۔
یہ محبت، اعتماد اور تاریخی عوامی طاقت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان شاء اللہ کامیابی کا سفر شروع ہوچکا ہے۔
Abdul Jahan
Hafiz Hafeez Tayyab Ur Rehman

10/05/2026

Muhammad Nazar Khan
Hafiz Hafeez Ur Rehman

10/05/2026

پاکستان مسلم لیگ نون ضلع غذر کے صدر جناب ڈاکٹر محمد مستعان نے آج مرکزی الیکشن کمپین آفس گلاپور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون ضلع غذر میں اپنی مضبوط عوامی حمایت، نظریاتی کارکنوں اور بہترین قیادت کی بدولت تینوں حلقوں سے بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی۔

تقریب میں کارکنان اور سپورٹرز کا جوش و جذبہ دیدنی تھا، جبکہ تمام رہنماؤں نے متحد ہو کر پارٹی امیدواروں کی بھرپور کامیابی کے عزم کا اظہار کیا۔

انشاءاللہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر مسلم لیگ نون کی قیادت میں جاری رہے گا۔

Address

Gulapur Punial Ghizer
Ghizar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML.N Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share