Adv mir Hassan pti

Adv mir Hassan pti adv Mir Hassan niazi ex coordinator insaf lawyer form gilgit baltistan

🇵🇰🦌🦅ہم سب پاکستانی مل کر ایک ٹرینڈ چلاتے ہیں،پاک فوج کے سپہ سالار سے لے کر تمام فورسز سرحدوں پہ کھڑے سپاہی ہمارے دلوں کی...
02/04/2024

🇵🇰🦌🦅
ہم سب پاکستانی مل کر ایک ٹرینڈ چلاتے ہیں،
پاک فوج کے سپہ سالار سے لے کر تمام فورسز سرحدوں پہ کھڑے سپاہی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔
پوری قوم ہم سب پاکستانی، پاکستانی سولجر ہیں اور ہر صورت اپنی پاک افواج پر بھروسہ رکھتے ہیں یقین کرتے ہیں اور ساتھ کھڑے ہیں۔

الله تعالی ان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر محاذ پر فتح نصرت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔




🇵🇰🦌🦅

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔رضا بقضاءه و تسليما لامرهالوداع
09/01/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

رضا بقضاءه و تسليما لامره
الوداع

21/12/2023

💫🚨کاغذات نامزدگی چھیننے سے ایک بات تو واضح ہوچکی
الیکشن چوری انکے بس کی بات نہیں
ڈٹے رہو جوانوں جیت قریب ہے.! 👍✌️✨

ایڈوکیٹ شیر افضل مروت کی گرفتاری کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ۔پاکستان بار کونسل ۔اور تمام صوبائی بار ایسوسی ایشن کو نوٹس لی...
14/12/2023

ایڈوکیٹ شیر افضل مروت کی گرفتاری کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ۔
پاکستان بار کونسل ۔اور تمام صوبائی بار ایسوسی ایشن کو نوٹس لینا چاہئے ۔
تمام وکلاء برادری کو متحد ہونا ہوگا ۔
آج مروت ایڈوکیٹ تو کل کوئی اور ۔اس طرح سب کی باری انی ہے۔
وکلاء اتحاد وقت کی ضرورت ہوگئ ہے۔
کالا کوٹ اور ٹائی کی عزت کرو ۔
وکلاء اتحاد زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

05/12/2023
05/12/2023

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv mir Hassan pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share