16/07/2026
ایڈمن اپڈیٹ
قاری منور منک چکرکوٹ داس والے کا صاحبزادہ گردوں کے عارضے میں مبتلا ہے اور اس وقت سی ایم ایچ گلگت میں زیرِ علاج ہے۔
ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اس معصوم پھول جیسے بچے کو صحتِ کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے، اسے ہر تکلیف سے نجات دے، والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور جلد از جلد مکمل شفائے کاملہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔