Future star vollyball club jalalabad

Future star vollyball club jalalabad volly ball is our life feature stars

گلگت:فقط مسجد و امام بارگاہ کے لیے چندہ دینا ہی راہ خدا یا راہ امام میں خرچ کرنا نہیں ہے بلکہ معاشرے کے نوجوانوں کے لیے ...
11/07/2024

گلگت:
فقط مسجد و امام بارگاہ کے لیے چندہ دینا ہی راہ خدا یا راہ امام میں خرچ کرنا نہیں ہے بلکہ معاشرے کے نوجوانوں کے لیے صحت افزا سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے خرچ کرنا بھی خدا کی راہ میں خرچ کرنا ہے۔

نوجوانوں کی اصلاح کے لیے لازم ہے اِن ڈور اور آوٹ ڈور کھیلوں کا انعقاد کیا جائے تاکہ ہمارا نوجوان منفی سرگرمیوں سے دُور رہے۔

نوجوانوں کو ورزش کی طرف دعوت دینا بھی امر بالمعروف ہے۔
لہذا مزہبی انجمنوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کے لیے صحت افزا سرگرمیوں کا انعقاد کریں۔
تاکہ ایک صحت مندانہ معاشرے کے قیام کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی اصلاح و تربیت بھی ہو سکے۔
سید حسین رضوی (فرزندِ شہید سید ضیا الدین) کا گلگت میں مجلس عزا سے خطاب.

22/08/2023

Address

Jalalabad
Gilgit

Telephone

+923145532998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future star vollyball club jalalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category