پیپلز پارٹی ہنزہ

پیپلز پارٹی ہنزہ گلگت بلتستان کے ترقی پسند نوجوانوں کی آواز۔

09/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈوکیٹ وزیراعلی گلگت بلتستان ۔۔
09/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈوکیٹ وزیراعلی گلگت بلتستان ۔۔





پیپلز پارٹی ہنزہ حلقہ 6 کے امیدوار جناب امتیاز الحق صاحب الیکشن کمپین انتہائی مہذب اور  ہنزہ کے روایات کے مطابق چلا رہے ...
29/05/2026

پیپلز پارٹی ہنزہ حلقہ 6 کے امیدوار جناب امتیاز الحق صاحب الیکشن کمپین انتہائی مہذب اور ہنزہ کے روایات کے مطابق چلا رہے ہیں اسلئے دن بدن مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
انشاء اللہ سات جون کو کامیاب ہونگے ۔






ہنزہ گوجال ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ 6 ہنزہ کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق کا خدا آباد اور امام آباد میں شاند...
29/05/2026

ہنزہ گوجال ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ 6 ہنزہ کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق کا خدا آباد اور امام آباد میں شاندار انٹری۔
عوام خدا آباد و امام اباد کا شکریہ
خدا آباد و امام اباد کے عمائدین اور نوجوانوں کا کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق سے ملاقات ۔
عوام خدا آباد و امام اباد نے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔



ہنزہ ۔ عوام آئین آباد کا شکریہآئین آباد ششکٹ کے عمائدین اور نوجوانوں کی کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق  سے ملاقات ۔ عوام آئین ...
27/05/2026

ہنزہ ۔ عوام آئین آباد کا شکریہ
آئین آباد ششکٹ کے عمائدین اور نوجوانوں کی کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق سے ملاقات ۔
عوام آئین آباد نے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔





ہنزہ۔ شکریہ عوام ڈورکھنپاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ حلقہ 6 کے نامزد امیدوار کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق پاکستان پیپلز پارٹی...
26/05/2026

ہنزہ۔ شکریہ عوام ڈورکھن
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ حلقہ 6 کے نامزد امیدوار کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق پاکستان پیپلز پارٹی اور عمائدین ہنزہ کے ہمراہ، الیکشن کمپین کے سلسلے میں ڈورکھن کے عمائدین اور عوام کے ساتھ ایک اہم نشست ہوئی۔ اور عمائدین و عوام ڈورکھں کا شکریہ جنہوں نے بھرپور انداز میں کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق کے ساتھ دینے کا اعادہ کیا۔




Address

Hunza
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیپلز پارٹی ہنزہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share