خان_کا_ٹائیگر

خان_کا_ٹائیگر قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان ک

20/08/2026

بھٸی پھنسا دیا نہ مجھ کو اب اپنے اپنے معاملات خود دیکھو آج سے 😅

14/08/2026

💔 3 سال سے زائد… مگر امید ابھی زندہ ہے! 😢

آج دل بہت اداس ہے کہ ہمارے قائد عمران خان صاحب کو قید میں گئے تین سال سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ وقت گزر رہا ہے، مگر اپنے قائد کے لیے دعائیں اور امیدیں آج بھی دل میں زندہ ہیں۔ 💔🇵🇰

اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں صبر، ہمت اور صحت عطا فرمائے، اور پاکستان میں انصاف اور خوشحالی کا راستہ کھولے۔ آمین 🤲

قید جسم کو کیا جا سکتا ہے، امید کو نہیں۔ ❤️‍🩹🇵🇰

06/08/2026



15/07/2026

ذرائع کے مطابق اگر دہاڑی اچھی ملی تو اگلے پریس کانفرنس میں اشرفی صاحب ناک سے بلبلے بھی نکالیں گے 🤧

استور: پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر و ممبر کمیٹی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں پارٹی عہدہ رکھنے کے باوجود...
08/07/2026

استور: پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر و ممبر کمیٹی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں پارٹی عہدہ رکھنے کے باوجود کسی دوسرے امیدوار یا جماعت کی حمایت کرنے والے عہدیداروں کے خلاف سخت تنظیمی کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور جن عہدیداروں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے، ان کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو مضبوط اور منظم بنانے کے لیے ہر کارکن اور عہدیدار کو پارٹی فیصلوں کا پابند رہنا ہوگا۔

Address

Gilgit
5555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان_کا_ٹائیگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share