Industries, Labour and Commerce Department GB

Industries, Labour and Commerce Department GB Welcome to the official page of Industries, Labour and Commerce Department Gilgit Baltistan. Stay Connected for updates.

ضروری اطلاعتمام معزز کاروباری خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن حضرات  نے چائنا سے سامان لانے کے لیے اپنے کاغذات ...
19/04/2026

ضروری اطلاع
تمام معزز کاروباری خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن حضرات نے چائنا سے سامان لانے کے لیے اپنے کاغذات 4 اپریل 2026 تک کامرس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کو بذریعہ آنلائن پورٹل جمع کرایا تھا انکی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے اور ٹیکس چھوٹ کے لیے پورٹل 20 اپریل 2026 دن 11 بج کے 30 منٹ میں اوپن کیا جائے گا ۔ رجسٹریشن زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ حاصل کرنے کا طریقہ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگا ۔ آپ تمام رجسٹرڈ کاروباری حضرات سے گزارش ہے کہ وہ وقت پر پورٹل میں جا کر ٹیکس چھوٹ کے لیے اپلائی کریں ۔اپلائی کرنے کا طریقہ ویڈیو کی صورت میں
http://www.krts.iclgb.gov.pk/
پر موجودہے۔

Information Department Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

گلگت گورنمنٹ آف گلگت بلتستان کی طرف سے رجسٹرار ٹریڈ یونینز کے اختیارات لیبر ڈپارٹمنٹ کو منتقل کئے جانے کے بعد ڈپارٹمنٹ آ...
02/04/2026

گلگت
گورنمنٹ آف گلگت بلتستان کی طرف سے رجسٹرار ٹریڈ یونینز کے اختیارات لیبر ڈپارٹمنٹ کو منتقل کئے جانے کے بعد ڈپارٹمنٹ آف لیبر کی طرف سے پہلی ٹریڈ یونین رجسٹر کی گئی۔
گلگت بلتستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کے ذمہ داروں کی طرف سے درخواست جمع کرائی گئی جس کی باقاعدہ جانچ پڑتال کے بعد رجسٹرار ٹریڈ یونینز جناب شاہد علی صاحب کی طرف سے صدر زیب عالم کو سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ۔

News Alert: Last date extended to 4th april 2026.
02/04/2026

News Alert: Last date extended to 4th april 2026.

05/03/2026

اطلاع برائے ٹریڈرز
محترم کاروباری خواتین ،حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹریڈرز پورٹل پر رجسٹریشن کے عمل کا اگلا مرحلہ 6 مارچ 2026 سے شروع ہوگا۔ آپ سے درخواست ہے کہ پورٹل پر جا کر رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں اور متعلقہ دستاویزات اپ لوڈ کریں، مثلاً کمپنی رجسٹریشن کی اسناد، چیمبر آف کامرس کی اسناد، بینک اسٹیٹمنٹ وغیرہ۔

اگر فارم سی کمپنیوں اور چیمبر آف کامرس کی تصدیق سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہِ کرم مسئلے کے حل کے لیے اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس اور متعلقہ چیمبر آف کامرس سے رجوع کریں۔جہاں سے آپ نے سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے
منجانب
کامرس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کابینہ کی منظوری کے بعد اب رجسٹرار ٹریڈ یونینز کا اختیار لیبر ڈپارٹمنٹ کو منتقل کردیا گیا ہے۔تمام مزدوروں ا...
18/02/2026

گلگت بلتستان کابینہ کی منظوری کے بعد اب رجسٹرار ٹریڈ یونینز کا اختیار لیبر ڈپارٹمنٹ کو منتقل کردیا گیا ہے۔
تمام مزدوروں اور پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے ادارے کے اندر ملازمین کی یونینز رجسٹر کروانے کے لیے محکمہ ہذا کے دفتر میں درخواست جمع کرائیں۔
متعلقہ لیبر انسپکٹر انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ کے تحت الیکشن کروائے گا اور پھر رجسٹرار ٹریڈ یونینز/ ڈائریکٹر
لیبر کی جانب سے آپ کی یونین رجسٹر کی جائے گی۔

محکمے کا صدر دفتر کے آئی یو روڈ کنوداس میں واقع ہے جب کہ ہمارے ڈوژنل آفسز سکردو اور چلاس میں بھی موجود ہیں ۔
رابطہ نمبر
05811-920316

گلگت بلتستان کابینہ کی منظوری کے بعد فارم سی کی رجسٹریشن کا اختیار، جو پہلے ڈپٹی کمشنر انجام دیتے تھے، اب ڈیپارٹمنٹ آف ا...
18/02/2026

گلگت بلتستان کابینہ کی منظوری کے بعد فارم سی کی رجسٹریشن کا اختیار، جو پہلے ڈپٹی کمشنر انجام دیتے تھے، اب ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس کے حوالے کیا گیا ہے۔
اب کوئی بھی شخص پارٹنرشپ ایکٹ کے تحت کمپنی رجسٹر کرنا چاہتا ہے تو ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس کے دفتر سے رابطہ کریں: دفتر کا پتہ: کے آئی روڈ، کونوداس، گلگت
رابطہ نمبر۔
05811-920316

۔ عوام کو سہولت فراہم کرنے اور تمام امور کی آسانی کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری اس لنک سے آپ سوست بارڈر ٹیکس چھوٹ سکیم کےلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔
11/02/2026

گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری
اس لنک سے آپ سوست بارڈر ٹیکس چھوٹ سکیم کےلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔

Register, complete verification, and apply for rebate allocation. Customs can validate and redeem rebates in real time using secure QR-coded slips.

گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بڑی سہولتگلگت : وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خنجراب بارڈر سے درآمدی سامان پر ...
10/02/2026

گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بڑی سہولت
گلگت : وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خنجراب بارڈر سے درآمدی سامان پر 4 ارب روپے تک فیڈرل ٹیکس میں چھوٹ، ٹیکس ایگز میشن سرٹیفکیٹس کے اجرا کے لئے جدید آن لائن پورٹل بدھ 11 فروری 2026 سے فعال ہوگا۔
اس لنک سے آپ سوست بارڈر ٹیکس چھوٹ سکیم کےلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔
http://www.krts.iclgb.gov.pk/

13/11/2025
07/11/2025

Today, students of Mass Communication, Karakoram International University (KIU), in collaboration with the Labour Department Gilgit-Baltistan, organized a one-day workshop on End of Child Labour at Imperial Public School, Gilgit.

The session aimed to create awareness among students about the negative impacts of child labour and the importance of education and children’s rights. Participants actively engaged in discussions and activities promoting a collective vision for a child-labour-free Gilgit-Baltistan.

Address

Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+925811920316

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Industries, Labour and Commerce Department GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Industries, Labour and Commerce Department GB:

Share