مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور

مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور Madrsa al hussaini Daniyat Center Shangote Danyore

16/07/2026
13/07/2026

ہم تنظیمِ حسینی شنگوٹ کے نو منتخب صدر حاجی تنویر شاہ اور نائب صدر زوار مجیب صادقی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی ذمہ داریاں اخلاص، دیانت، بصیرت اور بہترین انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کی قیادت میں تنظیم مزید ترقی کرے، اتحاد و اخوت کو فروغ ملے اور اہلِ بیتِ اطہارؑ کی خدمت کا یہ مقدس سفر مزید کامیابیوں کے ساتھ جاری رہے۔

اسی موقع پر تنظیمِ حسینی شنگوٹ کے سابقہ صدر وصی کو ان کی مخلصانہ خدمات، انتھک محنت، بے لوث جذبے اور تنظیم کے لیے گراں قدر کردار پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں بہترین اجرِ عظیم سے نوازے اور آئندہ بھی انہیں دینِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

ہم نو منتخب صدر اور نائب صدر کے لیے کامیابی، استقامت اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، جبکہ سابقہ صدر کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان کے لیے صحت، سلامتی، خیر و برکت اور اجرِ عظیم کی دعا کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ تنظیمِ حسینی شنگوٹ کو ہمیشہ اتحاد، اخوت اور خدمتِ اہلِ بیتؑ کے راستے پر ثابت قدم رکھے آمین

09/05/2026

‎خداوندعالم کی نعمتوں میں سے سب سے عظیم ترین نعمت جس کے بارے میں قیامت کے دن خداوندعالم سوال کرے گا‎ Part 8

09/05/2026

‎خداوندعالم کی نعمتوں میں سے سب سے عظیم ترین نعمت جس کے بارے میں قیامت کے دن خداوندعالم سوال کرے گا‎ Part 7

09/05/2026

‎خداوندعالم کی نعمتوں میں سے سب سے عظیم ترین نعمت جس کے بارے میں قیامت کے دن خداوندعالم سوال کرے گا‎ Part 6

09/05/2026

‎خداوندعالم کی نعمتوں میں سے سب سے عظیم ترین نعمت جس کے بارے میں قیامت کے دن خداوندعالم سوال کرے گا‎ Part 5

09/05/2026

‎خداوندعالم کی نعمتوں میں سے سب سے عظیم ترین نعمت جس کے بارے میں قیامت کے دن خداوندعالم سوال کرے گا‎ Part 4

Address

Gilgit
5121472

Telephone

+923112519686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ الحسینی دینیات سنٹر شنگوٹ دنیور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category