Team Amjad hussain adv Nomal

Team Amjad hussain adv Nomal پاکستان پیپلز پارٹی نومل ❤

04/12/2025

لاکھوں دلوں کی دڑکن عوام کی آواز امجد حسین اڈو کیٹ
👑❤✌

03/12/2025
گلگتصوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے مختلف وفود نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا...
28/10/2025

گلگت
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے مختلف وفود نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وفود کے مسائل توجہ سے سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت اور حقوق کی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔

پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ان شاءاللہ عوامی مسائل کے حل تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔

گلگت: پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس۔
28/10/2025

گلگت:
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس۔

27/10/2025
27/10/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*عوام کا جھکاو پیپلزپارٹی کی طرف۔۔۔انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت سے حکومت بنائیں گے۔۔۔**امجد حسین ایڈوکیٹ صد...
27/10/2025

*عوام کا جھکاو پیپلزپارٹی کی طرف۔۔۔انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت سے حکومت بنائیں گے۔۔۔*

*امجد حسین ایڈوکیٹ صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان۔۔۔*

صوبائی صدر گلگت بلتستان  و ممبر جی بی اسمبلی امجد حسین ایڈوکیٹ  سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد  پبلک نیوز میں اظہ...
19/10/2025

صوبائی صدر گلگت بلتستان و ممبر جی بی اسمبلی امجد حسین ایڈوکیٹ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پبلک نیوز میں اظہار خیال کررہےہیں۔

ممبر اسمبلی و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کا حسن کالونی کے آئی یو کھاری گلگت کا دورہ، متاثرہ ...
23/07/2025

ممبر اسمبلی و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کا حسن کالونی کے آئی یو کھاری گلگت کا دورہ، متاثرہ افراد سے ملاقات

گلگت: ممبر اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقے حسن کالونی کے آئی یو کھاری گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور مشکلات سنے اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔

امجد حسین ایڈووکیٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی کہ متاثرہ علاقے میں جلد از جلد بحالی کا کام شروع کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور حکوم
ت ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

Address

Gilgit
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Amjad hussain adv Nomal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share