Thoi Valley -وادی تھوئی

Thoi Valley -وادی تھوئی Thoi Valley is a mountainous valley in the Gilgit–Baltistan region of Pakistan. Thoi Valley is situated in the northwestern (District Ghizer) part of Pakistan.

Through this page we will explore the beauty of thoi valley .Stay Connected and show your love. Thoi Valley is located in Thesil Yasin , District Ghizer of Gilgit Baltstan.

Beautiful Sunset Time of Thoi Valley -وادی تھوئی
13/08/2026

Beautiful Sunset Time of Thoi Valley -وادی تھوئی

Chasing horizons and finding peace in the magnificent Thoi Valley -وادی تھوئی 💚
11/08/2026

Chasing horizons and finding peace in the magnificent Thoi Valley -وادی تھوئی 💚

31/07/2026

آج طاوس سرکار اور تھوئی ایف سی کے درمیان ایک سنسنی خیز فٹبال میچ کھیلا گیا۔ میچ کے اختتام کے بعد تھوئی ایف سی اور انتظامیہ کے درمیان شدید تنازع کھڑا ہوگیا۔ دونوں فریقین کے مؤقف اور بیانات ہم نے ریکارڈ کیے ہیں۔

آخر تک ویڈیو ضرور دیکھیے اور خود فیصلہ کیجیے کہ حق پر کون ہے اور غلطی کس کی۔

سڑکیں دوبارہ بن سکتی ہیں، مگر قدرتی حسن واپس نہیں آتا۔ اپنی وادی کو بچائیں، اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔Assistant Commis...
25/07/2026

سڑکیں دوبارہ بن سکتی ہیں، مگر قدرتی حسن واپس نہیں آتا۔ اپنی وادی کو بچائیں، اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
Assistant Commissioner / SDM Yasin, district Ghizer
WWF-Pakistan
UN Sustainable Development Platform
U.S. Environmental Protection Agency

سڑکیں دوبارہ بن سکتی ہیں، مگر قدرتی حسن واپس نہیں آتا۔ اپنی وادی کو بچائیں، اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
25/07/2026

سڑکیں دوبارہ بن سکتی ہیں، مگر قدرتی حسن واپس نہیں آتا۔ اپنی وادی کو بچائیں، اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

اسسٹنٹ کمشنر یاسین، محمد عاطف اللہ خان نے ای ٹی آئی (ETI) کی ٹیم کے ہمراہ تھوئی درچ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد درچ روڈ کا تفصیلی سروے کرنا تھا. سروے ٹیم نے سڑک کی جغرافیائی حالت کا جائزہ لیا اور روڈ کا کام جلد شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ اس منصوبے کے شروع ہونے اور سڑک کی تعمیر سے مستقبل میں علاقے کے لوگوں کی سفری مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا

کیا ہم واقعی وادی تھوئی درچ  سے نالہ اشکائی ہریاس اور گاؤں کنو سے دوشتر تک جیپ کے لیے  سڑک بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ...
23/07/2026

کیا ہم واقعی وادی تھوئی درچ سے نالہ اشکائی ہریاس اور گاؤں کنو سے دوشتر تک جیپ کے لیے سڑک بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں؟

یہ دلکش وادیاں قدرت کے اُن نایاب اور غیر آلودہ خزانوں میں شامل ہیں جن کا اصل لطف پیدل سفر میں ہے، جہاں ہر قدم انسان کو حسین مناظر، تازہ ہوا اور فطرت کی پُرسکون خوبصورتی کے مزید قریب لے جاتا ہے۔ ان قدرتی راستوں کو جیپ ٹریک میں تبدیل کرنا بظاہر سہولت تو فراہم کر سکتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ اُن کی قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن کے لیے خطرہ بھی بن سکتا ہے.

ہم درچ سے اشکائی تک سڑک تعمیر کرنے کے بجائے ایک پیدل ٹریکنگ ٹریل بنانے پر کیوں غور نہیں کرتے؟
ایسا راستہ سیاحوں کو اس علاقے کے قدرتی حسن؛ اس کی اصل شکل میں محسوس کرنے کا موقع فراہم کرے گا، جبکہ ماحول دوست اور پائیدار سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔

اس راستے کے ساتھ مقامی اور کم پانی کی ضرورت رکھنے والے پودے لگائے جا سکتے ہیں، جو نہ صرف علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے بلکہ مٹی کے کٹاؤ کو روکنے اور مقامی ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔

سڑکیں بنا کر ان خوبصورت اور قدرتی وادیوں کے قدرتی حسن کو تبدیل کرنے کے بجائے، ایک مناسب پیدل ٹریک ان کی فطری خوبصورتی کو محفوظ رکھنے، صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے اور فطرت سے محبت کرنے والوں کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے.
وادی تھوئی کے سوشل ایکٹیویٹیس کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اپنے آنے والے نسلوں کے لیے۔


WWF-Pakistan UN Sustainable Development Platform

تازہ ترین خبر👉براندس تا تھوئی درچ سڑک کی مرمت کا ٹھیکہ چلاسی رحمت ٹھیکیدار کے نام منظوربراندس سے تھوئی دروچ تک سڑک کی مر...
23/07/2026

تازہ ترین خبر👉

براندس تا تھوئی درچ سڑک کی مرمت کا ٹھیکہ چلاسی رحمت ٹھیکیدار کے نام منظور

براندس سے تھوئی دروچ تک سڑک کی مرمت اور اس پر دوبارہ تارکول بچھانے کا ٹھیکہ چلاسی رحمت ٹھیکیدار کو دے دیا گیا ہے۔ مذکورہ ٹھیکیدار اس سے قبل یاسین سے سلگھن تک سڑک کی تعمیر کا منصوبہ بھی کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ نئی سڑک کی تعمیر کے لیے نہیں، بلکہ موجودہ سڑک کی بحالی اور بہتری کے لیے ہے۔ منصوبے کے تحت پوری سڑک پر نئی تارکول کی تہہ بچھائی جائے گی، جبکہ جہاں جہاں سڑک کے اطراف حفاظتی دیواریں متاثر یا خستہ حال ہیں، انہیں بھی ازسرِ نو تعمیر اور مرمت کیا جائے گا۔

اس منصوبے کی مجموعی مالیت 8 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

علاقۂ تھوئی کے عوام کو امید ہے کہ چلاسی رحمت ٹھیکیدار اس منصوبے کو بھی اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ مدت میں مکمل کریں گے، تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

Thoi Dapis 💚
19/07/2026

Thoi Dapis 💚

Address

Thoi Yasin Ghizer, Gilgit-Baltistan
Gilgit
15310

Telephone

+923335224766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thoi Valley -وادی تھوئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share