Excise Police Gilgit-Baltistan

Excise Police Gilgit-Baltistan Excise, Taxation and narcotics control department GB

27/08/2025

Our hearts go out to families who’ve lost homes, livelihoods and loved ones.Together, we can help communities rebuild and recover. Spread Awarness about the situation and needs of these effected.

03/06/2025

اطلاع عام۔۔۔

کوئی بھی رینٹل کار کمپنی/ڈرائیور مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کر رہے

ہیں، مسافر نیچے دیئے گئے رابطہ نمبروں پر اطلاع دیں۔ اضافی کرایہ موقع پر ہی

واپس کروا دیا جائے گا اور کمپنی کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائے

گی۔

Asi Shafqat 03555205643 (Thore Check post)
Ip Naveed 03464004871 ( Chilas Field)
Ip Adnan 03555939259 ( Excise Gilgit )
Sip Wasif 03555722744 ( Sakwar Check post)
Asi Manzoor 03555025323 ( Excise Skardu)
Asi Faisal 03491596655 ( Excise Skardu)
Sip Raees 03158111761 ( Excise Ghizer)
Hc Ahmad Jan 03555665349 ( Excise Sherqilla)
Sip Zohaib 03145702548 ( Excise Hunza)

انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خراجِ عقیدت اس ہستی کے لئے جس نے انسانیت، شعور و آگہی، محنت، تنظیم و تکریم کے ڈھنگ سکھائے۔ خو...
05/02/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
خراجِ عقیدت اس ہستی کے لئے جس نے انسانیت، شعور و آگہی، محنت، تنظیم و تکریم کے ڈھنگ سکھائے۔ خود شناسی کے سفر پر گامزن مسافروں کے رستے میں یقین کے چراغ روشن کئے۔ ترقی و خوشحالی کی طرف جانے والی شاہراہ پر نشانِ راہ ثبت کئے۔ ہم دنیا بھر کے اسماعیلی بھائیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

19/11/2024

Public message

آج مورخہ 26/09/2024 بروز جمعراتای ٹی او ڈسٹرک  غذر عمران ولی کی سربراہی میں ایکسائز پولیس غذر نے آج  چٹورکھنڈ تحصیل اشکو...
26/09/2024

آج مورخہ 26/09/2024 بروز جمعرات
ای ٹی او ڈسٹرک غذر عمران ولی کی سربراہی میں ایکسائز پولیس غذر نے آج چٹورکھنڈ تحصیل اشکومن سے گلگت اور گاہکوچ چلنے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ، فٹنس ، ڈرائیورز اور زائد کرایے کی سختی سے چیکنگ کی گئی ۔ اس سلسلے میں کئی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی گاڑیوں کے مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ موقع پر مسافروں کو واپس کرایا گیا۔
دوران چیکنگ فینسی اور جعلی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کاروائی کی گئی۔

02/08/2024

Excise & Taxation officer Test Date 10 August 2024..

08/06/2024

*Excise checkpost Thore Diamer*
*8/6/2024*
A significant crackdown has been launched against rent-a-car and coaster bus services found guilty of overcharging. As a result, an amount of *Rs. 200,000* has been returned to passengers. Furthermore, strict warning has been issued to all transporters and directing them to adhere to the notified rates issued by the Excise Department, failing which strict action will be taken.

ایکسائز، ٹیکسیشن, ٹرانسپورٹ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ شگر:10مئی 2024.   ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹ...
11/05/2024

ایکسائز، ٹیکسیشن, ٹرانسپورٹ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ شگر:
10مئی 2024.
ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ شگر،ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن شگر,ماڈل ہائی سکول اور نیشنل یوتھ اسمبلی شگر کے اشتراک سے منشیات کے روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جو کہ ماڈل ہائی سکول شگر سے شروع ہوا اور حسینی چوک پر اختتام پذیر ہوا۔ واک میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شگر عمران ولی ، پرنسپل ہائی سکول شگر ,میڈیا پرسنز، نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبرز، سٹوڈنٹس اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی۔
ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر عمران صاحب اور دیگر مقریرین نے اپنے خطاب میں منشیات کے نقصانات کے حوالے سے لوگوں کو اگاہ کیا-
نیز گلگت بلتستان سے منشیات کی لعنت کی روک تھام اور تدارک کے لیے مل کر جہدوجہد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

*چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت عل...
24/04/2024

*چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت علی کی* نگرانی میں دیامر میں ہفتہ صفائی کا باقائدہ تھور سے آغاز کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں تھور سے چیف آفیسر بلدیہ اور ڈی ایم او ویسٹ منیجمنٹ کمپنی چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل ایکسائز انسپکٹر اور دیگر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے مشترکہ صفائی مہم شروع کیا ہے۔
تھور سے گینی، بونر داس، اور فیری میڈوز تک پورے ہفتے صفائی مہم جاری رہے گی

28/01/2024

Excise Police Thore chilas in action against over charging rent a cars.

Field Activities at different Districts of Gilgit Baltistan.
20/01/2024

Field Activities at different Districts of Gilgit Baltistan.

20/01/2024

Address

Excise Complex, Near Supreme Appellate Court, Jutial
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923425192712

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise Police Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Excise Police Gilgit-Baltistan:

Share