Rescue 1122 Emergency Nagar Official

Rescue 1122 Emergency Nagar Official Live Saving Force

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ ریسکیو ٹیم نگر کی ٹیم گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اسکندر آباد سے لے کر مناپن تک کسی بھی...
07/06/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
ریسکیو ٹیم نگر کی ٹیم گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اسکندر آباد سے لے کر مناپن تک کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں الرٹ ہے

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر تحصیل شینبر میں کسی بھی ایمرجنسی کے لئے الرٹ...
07/06/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر تحصیل شینبر میں کسی بھی ایمرجنسی کے لئے الرٹ ہیں

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ بڑلس شینبر نگر سے تعلّق رکھنے والے ایک بزرگ جو اسکندر آباد اسپتال میں انتقال کر گئے تھے کی جسد خاکی کو...
30/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
بڑلس شینبر نگر سے تعلّق رکھنے والے ایک بزرگ جو اسکندر آباد اسپتال میں انتقال کر گئے تھے کی جسد خاکی کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے میں شفٹ کیا

Eid Mubarak Rescue 1122 Nagar
26/05/2026

Eid Mubarak
Rescue 1122 Nagar

ریسکیو نگر: دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی لاش برآمدنگر کی وادی مسوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جو ذہنی توازن ٹھ...
26/05/2026

ریسکیو نگر: دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی لاش برآمد
نگر کی وادی مسوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جو ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کے باعث دریا میں گر گئی تھیں، کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں نے ایک کامیاب آپریشن کیا۔
تین گھنٹے تک جاری رہنے والے مسلسل ریسکیو آپریشن کے بعد، ریسکیو کے میڈیکل ٹیکنیشن سعدی حسین اور ایل ٹی وی ڈرائیور کاظم حسین نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریاِ ہنزہ، حسین آباد پل (سکندر آباد) کے سامنے سے خاتون کی لاش کو نکال لیا۔
مذکورہ لاش کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جو چیری کا کام کرتا ہے مؤثر سائیکل حادثے میں زخمی ہوا تھا جسے ری...
26/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جو چیری کا کام کرتا ہے مؤثر سائیکل حادثے میں زخمی ہوا تھا جسے ریسکیو ٹیم نگر نے گلگت شفٹ کیا

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ پسن ٹنل کے اندر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے عل...
25/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پسن ٹنل کے اندر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے علی آباد ہنزہ منتقل کیا

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ پسن ٹنل کے پاس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے علی آبا...
25/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پسن ٹنل کے پاس ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی میت کو ریسکیو ٹیم نگر نے ان کے آبائی علاقے علی آباد منتقل کیا

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ آج گورو جگلوٹ کے مقام پر گلگت سے ہنزہ نگر آنے والی کار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سڑک کنارے برساتی...
25/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
آج گورو جگلوٹ کے مقام پر گلگت سے ہنزہ نگر آنے والی کار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سڑک کنارے برساتی نالے میں پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نگر نے بہترین پیشہ ورانہ انداز میں نکال کر مالک کے حوالے کیا

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ پرنس رحیم آغا خان کی دیداری کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر نے رحیم آباد نومل سے لیکر قراقرم یونیورسٹی تک کس...
25/05/2026

ریسکیو نگر اپ ڈیٹ
پرنس رحیم آغا خان کی دیداری کے موقع پر ریسکیو ٹیم نگر نے رحیم آباد نومل سے لیکر قراقرم یونیورسٹی تک کسی بھی ایمرجنسی کے لئے صبح سات بجے سے رات ایک بجے تک اپنی خدمات انجام دیں

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Emergency Nagar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category