Livestock & Dairy Develpment Gilgit-Baltistan

Livestock & Dairy Develpment Gilgit-Baltistan L&DD is Govt Organization of Gilgit-Baltistan Pakistan
Aims to Improve Livestock & Poultry Production

20/08/2026

استور: *محکمہ لائیو اسٹاک استور کی سبسڈی اسکیم کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے*
محکمہ لائیو اسٹاک استور کی جانب سے گزشتہ سال سبسڈی کے تحت فریزن نسل کے نسلی بیل کسانوں میں مویشیوں کی بہتر افزائش اور نسل کشی کے مقصد سے تقسیم کیے گئے تھے، جس کے مثبت نتائج اب سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
عیدگاہ استور کے کسان *عرفان احمد* کے پاس موجود نسلی بیل سے متعدد صحت مند اور بہتر نسل کے بچھڑے پیدا ہوئے ہیں۔ اس پیش رفت کو علاقے میں مویشیوں کی نسل میں بہتری اور کسانوں کے لیے *محکمہ لائیو اسٹاک* کی اسکیم کے عملی ثمرات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
*محکمہ لائیو اسٹاک استور* کے اس اقدام کا مقصد مقامی مویشیوں کی نسل کو بہتر بنانا، دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرنا اور کسانوں کی معاشی حالت میں بہتری لانا ہے۔
کسان *عرفان احمد* کے پاس اس نسلی فریزن بیل سے عیدگاہ یونین میں پیدا ہونے والے بہتر نسل کے بچھڑے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ جدید اور معیاری نسل کے جانوروں کی فراہمی سے استور کے مویشی پال کسانوں کو مستقبل میں مزید فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
&DD

The Yakes are at Fairy meadow provided by Livestock Department Diamer GB
20/08/2026

The Yakes are at Fairy meadow provided by Livestock Department Diamer GB

FMD and ET Vaccination at Beyal Camp Raikote
20/08/2026

FMD and ET Vaccination at Beyal Camp Raikote

20/08/2026

استور: *محکمہ لائیو اسٹاک استور کی سبسڈی اسکیم کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے*
محکمہ لائیو اسٹاک استور کی جانب سے گزشتہ سال سبسڈی کے تحت فریزن نسل کے نسلی بیل کسانوں میں مویشیوں کی بہتر افزائش اور نسل کشی کے مقصد سے تقسیم کیے گئے تھے، جس کے مثبت نتائج اب سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
عیدگاہ استور کے کسان *عرفان احمد* کے پاس موجود نسلی بیل سے متعدد صحت مند اور بہتر نسل کے بچھڑے پیدا ہوئے ہیں۔ اس پیش رفت کو علاقے میں مویشیوں کی نسل میں بہتری اور کسانوں کے لیے *محکمہ لائیو اسٹاک* کی اسکیم کے عملی ثمرات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
*محکمہ لائیو اسٹاک استور* کے اس اقدام کا مقصد مقامی مویشیوں کی نسل کو بہتر بنانا، دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرنا اور کسانوں کی معاشی حالت میں بہتری لانا ہے۔
کسان *عرفان احمد* کے پاس اس نسلی فریزن بیل سے عیدگاہ یونین میں پیدا ہونے والے بہتر نسل کے بچھڑے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ جدید اور معیاری نسل کے جانوروں کی فراہمی سے استور کے مویشی پال کسانوں کو مستقبل میں مزید فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan
Animal Husbandry Commissioner/Chief Veterinary Officer, Pakistan
Information Department Gilgit-Baltistan

FMD, ET & BQ vaccine to Cattle Goats & sheeps at Fairy Meadow Raikot Distt Diamer.Vaccines provided by EVK2CNR.
19/08/2026

FMD, ET & BQ vaccine to Cattle Goats & sheeps at Fairy Meadow Raikot Distt Diamer.
Vaccines provided by EVK2CNR.

*پریس ریلیز*  *مورخہ: 17 اگست 2026*  *گلگت*  *وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس - زرعی شعبے کے فروغ ا...
17/08/2026

*پریس ریلیز*
*مورخہ: 17 اگست 2026*
*گلگت*

*وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس - زرعی شعبے کے فروغ اور روزگار کے لیے اہم فیصلے منظور*

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان *جناب امجد حسین* کی زیر صدارت صوبے میں زرعی شعبے کے فروغ، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کی فراہمی اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ *تمام دیہی علاقوں میں مقامی کمیونٹی کے تعاون سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا*۔ اس سلسلے میں *"ون ویلج ون پروڈکٹ"* کے ویژن کے مطابق ویلیو چین ڈیولپ کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ دیہی علاقوں میں عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد کے لیے *محکمہ زراعت و لائیو اسٹاک میں صوبے کے ایک موزوں افسر کو بطور سیکریٹری تعینات* کیا گیا ہے۔

*اجلاس میں منظور کیے گئے اہم فیصلے:*
1. *خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی کا قیام:* زرعی اصلاحات کو موثر بنانے کے لیے ایک بااختیار اسٹیئرنگ کمیٹی بنائی جائے گی۔ اس میں سیکریٹری زراعت و لائیو اسٹاک، سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری آئی ٹی سمیت *جی بی آر ایس پی، اے کے آر ایس پی، ڈبلیو ڈبلیو ایف، ای ٹی آئی اور واٹر اینڈ ایریگیشن* کے نمائندے شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی زراعت، لائیو اسٹاک، ڈیری اور پولٹری کی ترقی کے لیے ماہانہ اجلاس کرے گی۔
2. *اے ایل ایف ریفارمز یونٹ:* آئندہ 3 ماہ کے اندر زرعی شعبے میں جدید اصلاحات لانے کے لیے *"اے ایل ایف ریفارمز یونٹ"* قائم کیا جائے گا۔
3. *نوجوانوں اور کسانوں کے لیے سہولیات:* نوجوانوں اور مقامی کسانوں کو زراعت و لائیو اسٹاک کی طرف راغب کرنے کے لیے *رعایتی قرضے اور تربیت* فراہم کی جائے گی۔
4. *لائیو اسٹاک کی بہتری:* دیہی سطح پر *فوڈر اور سائیلج کے یونٹس* قائم کرنے کے لیے مقامی کمیونٹی کو خصوصی تربیت اور مالی معاونت دی جائے گی۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بھی منصوبے شروع ہوں گے۔
5. *گندم کی کاشت کا فروغ:* گندم کی کاشت بہتر بنانے کے لیے *300 ملین روپے* کی لاگت سے مقامی کسانوں کو *معیاری اور سرٹیفائیڈ بیج* فراہم کیے جائیں گے۔ مارکیٹ میں غیر معیاری بیجوں کی فروخت روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
6. *بین الاقوامی تکنیکی تعاون:* جدید زرعی ٹیکنالوجی کے لیے *پنجاب، سندھ، وسطی ایشیائی ریاستوں اور چین کے علاقوں سنکیانگ اور جیانگسو* کی حکومتوں سے تکنیکی تعاون لیا جائے گا۔
7. *کمیونٹی نرسریز:* تمام دیہی علاقوں میں *کمیونٹی نرسریز* قائم کی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ نے *جی بی آر ایس پی* کے حکام کو ہدایت کی کہ *"ون ویلج ون پروڈکٹ"* کو عملی جامہ پہنانے اور مقامی اجناس کی قومی و عالمی مارکیٹ تک رسائی کے حوالے سے سفارشات جلد از جلد تیار کر کے پیش کی جائیں۔

*جاری کردہ:*
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
حکومت گلگت بلتستان
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan
Information Department Gilgit-Baltistan
Animal Husbandry Commissioner/Chief Veterinary Officer, Pakistan

Welcome to the Minister Agriculture Livestock & Fisheries Department , Gilgit-Baltistan Agriculture, Livestock & Fisheri...
13/08/2026

Welcome to the Minister Agriculture Livestock & Fisheries Department , Gilgit-Baltistan
Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan

FMD , ET & BQ vaccine to Cattle's & small ruminants at different area's of Gatidas.Vaccines & Dewormer provided by EVK2C...
12/08/2026

FMD , ET & BQ vaccine to Cattle's & small ruminants at different area's of Gatidas.
Vaccines & Dewormer provided by EVK2CNR.

Attention Youth of Ghanche.Ghanche Times Rising Ghanche Gso Khaplu
12/08/2026

Attention Youth of Ghanche.
Ghanche Times Rising Ghanche Gso Khaplu

Veterinary Ambulance at Gitidas
10/08/2026

Veterinary Ambulance at Gitidas

Address

Hospital Road
Gilgit

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923555552903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock & Dairy Develpment Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Livestock & Dairy Develpment Gilgit-Baltistan:

Shortcuts

Share