Elite Force Gilgit Baltistan

Elite Force Gilgit Baltistan Elite force Gilgit Baltistan are the highly trained & special force.they work high-risk searches,raids,fighting against terrorism,& rescue operations.

Pakistan POLICE F.C Elite force kpk Modern Elite Forces Elite Force
03/08/2025

Pakistan POLICE F.C Elite force kpk Modern Elite Forces Elite Force

گلگت بلتستان پولیس کے شہداء  اور غازیوں کو سلام  Elite Force Islamabad PoliceGilgit-Baltistan Police
03/08/2025

گلگت بلتستان پولیس کے شہداء اور غازیوں کو سلام

Elite Force Islamabad PoliceGilgit-Baltistan Police

وَ  لَا  تَحْسَبَنَّ  الَّذِیْنَ  قُتِلُوْا  فِیْ  سَبِیْلِ  اللّٰهِ  اَمْوَاتًاؕ-بَلْ  اَحْیَآءٌ  عِنْدَ  رَبِّهِمْ  یُ...
03/08/2025

وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(169)
ترجمہ: کنزالایمان
اور جو اللہ کی راہ میں مارے گئے ہرگز انہیں مردہ نہ خیال کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں روزی پاتے ہیں


Elite Force Gilgit-Baltistan stands proud, ensuring peace and security during the procession of Aashura. Your safety is ...
07/07/2025

Elite Force Gilgit-Baltistan stands proud, ensuring peace and security during the procession of Aashura. Your safety is our mission! 🇵🇰⚔️




إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونہمارے  بہت اچھے دوست اور ملنسار ساتھی سید جلال الدین آج صبح ڈسٹرکٹ پولیس لائن ڈ...
09/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

ہمارے بہت اچھے دوست اور ملنسار ساتھی سید جلال الدین آج صبح ڈسٹرکٹ پولیس لائن ڈیوٹی پر آنے کے بعد لکڑی کے پل سے گر کر جان کی بازی ہار گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی ابدی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین



گلگت  بلتستان  پولیس  میں  بطور  پروبیشنر  اسسٹنٹ  سب  انسپکٹرز   ASIs بھرتی  ہونے  والے  امیدواروں  کا  تقرر  نامہ  جار...
14/11/2024

گلگت بلتستان پولیس میں بطور پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ASIs بھرتی ہونے والے امیدواروں کا تقرر نامہ جاری کردیا گیا۔

highlits

10/11/2024






گلگت بلتستان پولیس کے انتہائی قابل اور بہادر آفیسر ASIعابد حسین جی بی پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے آرمی ہیلی پیڈ جوٹیال م...
01/11/2024

گلگت بلتستان پولیس کے انتہائی قابل اور بہادر آفیسر ASIعابد حسین جی بی پولیس کی نمائندگی کرتے ہوئے آرمی ہیلی پیڈ جوٹیال میں جشن آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے منعقد تقریب میں بہترین پیراگلائڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے


تمام محبان وطن کو جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ہو
01/11/2024

تمام محبان وطن کو جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ہو


04 اگست یوم شُہدا پولیس کے موقع پر شُہدا پولیس کے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ورثاء شُہدا  کو گلگت بل...
02/08/2024

04 اگست یوم شُہدا پولیس کے موقع پر شُہدا پولیس کے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ورثاء شُہدا کو گلگت بلتستان پولیس کی طرف سے سرُخ سلام پیشِ کرتےہیں ۔
ہم اپنے شُہدا کو نہیں بھولے ہیں ھمارے شُہدا ہمارا فخر ہے ۔
آور اُمید کرتےہیں کہ 04 اگست کو ورثاء شُہدا یوم شُہدا تقریب میں خصوصی شرکتِ کرینگے ۔
اللہ تعالیٰ شُہدا کے درجات بلند فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

15/07/2024

محرم الحرام 2024 کے حوالے سے۔
انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان افضل محمود کا عوام الناس بالخصوص ٹوریسٹ حضرات کے نام پیغام۔

02/10/2023

Face of Gilgit Baltistan Police

Address

Www. Eliteforcegilgitbaltistan. Com
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite Force Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share