Malik Hassan Raza Pushia Official

Malik Hassan Raza Pushia Official Chairman Union Council Goharwala

ملک حسن پشیہ عید کے پہلے روز نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد اپنے ڈیرے پر موجود رہے اور عید ملنے کے لئے آنے والے دوست احباب ...
22/03/2026

ملک حسن پشیہ عید کے پہلے روز نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد اپنے ڈیرے پر موجود رہے اور عید ملنے کے لئے آنے والے دوست احباب سے خوشگوار ماحول میں گپ شپ کی
ڈیرے پر ملک علی رضا پشیہ اور ملک مجتبیٰ حسن پشیہ بی موجود تھے

تمام احباب کو چاند رات مبارک💖
20/03/2026

تمام احباب کو چاند رات مبارک💖

الحمداللہ محسنِ تھل ملک غضنفر عباس چھینہ کا یونین کونسل گوہروالا کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ وفا🤍گوہروالہ سے جنجوں ش...
09/03/2026

الحمداللہ محسنِ تھل ملک غضنفر عباس چھینہ کا یونین کونسل گوہروالا کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ وفا🤍
گوہروالہ سے جنجوں شریف تک 7.5 کلومیٹر کارپٹ روڈ(12 فٹ)پر آج باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا گیا جس پر کام کے باقاعدہ آغاز کا افتتاح ملک حسن رضا پشیہ نے کیا اور اس روڈ کو جلد از جلد مکمل کرنے کی تلقین کی۔
اس موقع پر انجینئر ملک وقار حسین پشیہ بھی موجود تھے ۔
انجینئر ملک وقار حسین پشیہ نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ اس کام میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی نہیں ہو گی اور بہترین میٹریل استعمال کیا جائے گا۔

03/02/2026
شُکریہ محسنِ تھل✨گوہروالا سے جنجوں شریف تک 7.50 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کے ٹینڈرز لگنے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے معزز...
27/01/2026

شُکریہ محسنِ تھل✨
گوہروالا سے جنجوں شریف تک 7.50 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کے ٹینڈرز لگنے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے معزز رہنما ملک غضنفر عباس چھینہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ منصوبہ نہ صرف علاقہ مکینوں کے دیرینہ مسائل کا حل ہے بلکہ ترقی، سہولت اور خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

شُکریہ محسنِ تھل🤍👑الحمدللہ تعلیم دوست ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کی تجویز پر حلقہ کے 17 پرائمری سکولوں کو ایلیمنٹری ...
20/01/2026

شُکریہ محسنِ تھل🤍👑
الحمدللہ تعلیم دوست ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کی تجویز پر حلقہ کے 17 پرائمری سکولوں کو ایلیمنٹری لیول میں اپ گریڈ کرنے کیلئے فیزیبل قرار دیکر 26-2025 کی اے ڈی پی میں شامل کر لیا گیا۔
🤍

11/11/2025

بڈوو کھوہ ڈیرہ جکھڑاں والا کی جکھڑ برادری نوانی گروپ کی دیرینہ رفاقت چھوڑ کر ۔۔۔۔
ملک کریم جھکڑ ، ملک عرفان جھکڑ ، ملک صفدر جھکڑ ، ملک زاہد جھکڑ ، ملک رمضان جھکڑ کی قیادت میں جھکڑ برادری نے نوانی گروپ کو الوداع کہا
خصوصی کاوش ملک محبت حسین بھڈوال آف روڈی، اس موقع پر ملک فیض چھینہ، ملک حسن رضا پشیہ،ملک پرویز اقبال گاذر، چیئرمین خدا بخش بریار اور گروپ عمائدیں موجود تھے

آج گل بانو ویلفیر فاونڈیش(صدر دفترعیسی خیل میانوالی) کے ذیلی دفتر کا جنجوں شریف (بھکر) پر افتتاح کیا گیا، فاونڈیشن کے صد...
06/11/2025

آج گل بانو ویلفیر فاونڈیش(صدر دفترعیسی خیل میانوالی) کے ذیلی دفتر کا جنجوں شریف (بھکر) پر افتتاح کیا گیا، فاونڈیشن کے صدر ضلع بھکر جناب ملک وقار حسین کہاوڑ نے فاونڈیشن کے مقاصد سے شرکا کو آگاہ کیا، دفتر کے افتتاح کے ساتھ ہی 20 مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ ایک مستحق بزرگ کو ٹک شاپ کا set-up بنا کر تفویض کیا گیا،
صحت کی سہولیات کے لیے کامران فارمیسی جنجوں شریف کو فاونڈیشن سے منسلک کرنے کا اعلان کیا گیا، شرکا نے صدر فاونڈیشن ملک وقار حسین کہاوڑ کی اس کاوش کو خوب سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دیہانی کروائی، شرکا میں، ملک حسن رضا پشیہ، ملک پرویز اقبال گاذرچیئرمین خدا بخش بریار، علامہ اشتیاق حسین میانہ،ملک سہیل طفیل گاذر، محمد کامران جنجو، ڈاکٹر کلیم اللہ بریار، حاجی فلک شیر اورا، محمد حیات جنجوں، ارشاد حسین میانہ سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی۔۔

*ویلڈن ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ صاحب* ملک غضنفر عباس چھینہ کی تجویز پر 24 کلومیٹر کارپٹ روڈ آج ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن ک...
22/10/2025

*ویلڈن ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ صاحب*
ملک غضنفر عباس چھینہ کی تجویز پر 24 کلومیٹر کارپٹ
روڈ آج ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی میں منظور کرلیے گئے
گوہر والا سے جنجوں شریف ساڑھے 7 کلومیٹر 12 فٹی
کارپٹ روڈ
لتن موڑ سے نینوں والا 8 کلومیٹر 12 فٹی کارپٹ روڈ
کارلو والا سے پینگھ لڑھ ساڑھے چار کلومیٹر 12 فٹی کارپٹ روڈ
جھنگ بھکر روڈ سے گھپ گھلواں والا 4 کلومیٹر 12:فٹی کارپٹ روڈ

تھل کا حقیقی وارث♥️
🤍

17/10/2025

الحمداللہ♥️😊

29/09/2025

الحمداللہ ملک الٰہی بخش پشیہ،ممبر ملک کوثر پشیہ اور ملک اختر الہٰی بخش پشیہ کی ملک کفایت اللہ کانجن کی کوششوں سے ملک حسن رضا پشیہ کے ساتھ جو غلط فہمیاں اور رنجشیں تھیں الحمداللہ اب وہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں۔
الحمداللہ ملک الٰہی بخش پشیہ پہلے بھی ملک حسن رضا پشیہ کے ساتھ اُنکے صف اوّلکے ساتھیوں میں شامل تھے اور آج بھی ہیں۔
دوستوں رشتےداروں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں جو کہ اب الحمداللہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں۔
اس موقع پر ملک حسن رضا پشیہ کے ڈیرے پر ممبر ملک کوثر پشیہ،ملک اختر الہٰی بخش پشیہ،ملک کفایت اللہ کانجن اورحاجی ملک امیر حسین پشیہ موجود تھے💛

20/09/2025

تعلیم دوست ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کی
خصوصی دلچسپی کے باعث تحصیل پبلک سکول منکیرہ کی بلڈنگ کا کام تیزی سے جاری۔

Address

Goharwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hassan Raza Pushia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share