Pti SharifPura Gojra

Pti SharifPura Gojra Mian Ubaid Aslam

01/02/2024
ہمارے ملک میں آٹے کا حصول اتنا مشکل کیوں؟؟؟  اب تک کتنے لوگ جان سے جا چکے ۔پیٹ کو بھرنے کے چکر میں ایک اور بزرگ ملتان می...
20/03/2023

ہمارے ملک میں آٹے کا حصول اتنا مشکل کیوں؟؟؟ اب تک کتنے لوگ جان سے جا چکے ۔
پیٹ کو بھرنے کے چکر میں ایک اور بزرگ ملتان میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

20/03/2023

ہمیں 100 روپے ریلیف نہیں چاہیے عوام غریب ضرور ہیں بے غیرت نہیں اگر اس طبقاتی تقسیم نے ہاتھ کھول کھول کے غریب کے دل میں احساسِ کمتری ہی پیدا کرنی ہے تو یہ فرق اپنے پاس رکھیں لوگ مر جائیں گئیں پر اپنی عزت نفس پامال نہیں ہونے دیں گئے دولت کی منصفانہ تقسیم کرو یا گھر کا رستہ لو۔

19/03/2023

منصور علی خان, مریم کی کلاس لیتے ہوئے.

17/03/2023

‏ایک فوجی دوران جنگ اپنے عضو خاص سے محروم ہوگیا۔ گھر واپس آیا تو والدین نے شادی کی تاریخ پہلے ہی طے کر رکھی تھی۔
مارے شرم و حیا کے اپنے پر بیتی بتا نہ سکا اور شادی ہوگئی۔
سہاگ رات کو نئی نویلی دلہن کو اپنا احوال بتایا اور مشورہ دیا کہ کیونکہ میں مباشرت کی صلاحیت سے محروم ہوں لہذا اگر تم کسی اپنے سابقہ محبوب کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی ہو تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
دلہن کے آنسو خوشی کی مسکراہٹ میں بدل گئے۔اس نے اپنے محبوب ،جس سے اس کے والدین نے شادی نہیں کی تھی ،بلوایا اور اگلی رات اس سے اپنے فوجی شوہر کی موجودگی میں لذت و سرور حاصل کیا۔
دلہن کے ساتھ ساتھ اس کا فوجی شوہر بھی نوجوان کی پرفارمنس سے خوش ہوا اور نوجوان کو مستقل اپنے گھر میں قیام پر راضی کرلیا۔
پانچ چھ سال بعد، دلہن اپنے دو بچوں، ان بچوں کے باپ اور اپنے شوہر نامدار کے ساتھ پارک میں گئی تو وہاں فوجی صاحب کی اپنے فوجی دوستوں سے ملاقات ہوگی، جو جنگ کے ایام میں اس کے ساتھ تھے۔ فوجی نے تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ
یہ میری بیوی ہے۔
یہ میری بیٹی ہے
یہ میرا بیٹا ہے۔
دوستوں نے نوجوان کی طرف اشارہ کر کے پوچھا کہ یہ صاحب کون ہیں ؟
تو فوجی نے ایک گہری مسکراہٹ سے کہا کہ
" یہ میرا ل__ ہے۔"
__________________________________
آج کل فوج کے عضو خاص ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ڈیزل ھیں جو کام فوجی نہیں کر سکتے آج کل وہ یہ کر رہے ہیں۔

اس صحافی نے بھی دو گھڑیاں لی ہے ‏حالانکہ اسکو فائزہ کریم لینی چاہیئے تھی ۔۔۔😂😂   خان صاحب کی گھڑی گھڑی کر رہےتھے اب سب ک...
13/03/2023

اس صحافی نے بھی دو گھڑیاں لی ہے ‏حالانکہ اسکو فائزہ کریم لینی چاہیئے تھی ۔۔۔😂😂 خان صاحب کی گھڑی گھڑی کر رہےتھے اب سب کی گھڑیاں سوٹ نکل رہے ہیں.

جس دن لوگ متحد ہو گے تب  بڑی  مچھلی سے آزادی ملے گی.
10/03/2023

جس دن لوگ متحد ہو گے تب بڑی مچھلی سے آزادی ملے گی.

چیئرمین واپڈا کی ہدایات ہیں کہ واپڈا کے تمام پراجیکٹس آفسز اور اداروں میں مناسب جگہ پر قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ الل...
10/03/2023

چیئرمین واپڈا کی ہدایات ہیں کہ واپڈا کے تمام پراجیکٹس آفسز اور اداروں میں مناسب جگہ پر قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر کیساتھ میری یعنی کہ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی صاحب کی تصویر بھی آوایزاں کی جائے۔ کیسے کیسے نمونے 😂
اس سے بجلی سستی ہو گی ۔ لوڈ شیڈنگ کم ہو گی ۔ عوام کا فائدہ ہی فائدہ 🤔🤔

09/03/2023

مجھے اک دن میرا اپنا محافظ مار دے گا۔

(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے) حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انک...
06/03/2023

(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)

حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ

پی ٹی آئی, سٹی اور تحصیل تنظیموں کی میٹنگ . چوہدری اسد زمان چیمہ  pp118 پر مکمل اعتماد کا اظہار.  رہنما تحریک انصاف میاں...
05/03/2023

پی ٹی آئی, سٹی اور تحصیل تنظیموں کی میٹنگ . چوہدری اسد زمان چیمہ pp118 پر مکمل اعتماد کا اظہار.
رہنما تحریک انصاف میاں عبید اسلم.

پریکٹس شروع کر دیجیے😂😂
27/02/2023

پریکٹس شروع کر دیجیے😂😂

Address

Sharif Pura
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti SharifPura Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share