26/09/2026
دعوتِ ولیمہ میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی شرکت
جماعت اسلامی کے رکن حافظ احمد محمود صاحب کے صاحبزادے عبدالوحید صاحب کی دعوتِ ولیمہ میں امیرِ ضلع جماعت اسلامی ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر عطااللہ حمید صاحب نے شرکت کی اور نو بیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر جماعت اسلامی کے دیگر ذمہ داران اور ارکان بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ عبدالوحید صاحب اور ان کی اہلیہ کو خوشیوں، محبت، برکت اور خیر سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#گوجرہ #عبدالوحید #مبارکباد