25/03/2026
تلاش گمشدہ
نام: محمد احد ولد سجاد علی
قوم : ولانہ جٹ
سکنہ چک نمبر 434 ج۔ب فتح پور تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
عمر : 11 سال
اگر کسی کوئی پتہ چلے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03444047948