13/05/2026
بریکنگ نیوز: گوجرہ میں جھنگ روڈ موٹروے انٹرچینج کے قریب المناک ٹریفک حادثہ
تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے درختوں سے جا ٹکرائی، 2 نوجوان جاں بحق
حادثہ کار کی حد سے زیادہ رفتار (اوور سپیڈنگ) کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ حمزہ اور 18 سالہ عبدالحماد شامل**
کار سوار تیسرا نوجوان منیب حسین سر پر شدید چوٹ آنے کے باعث زخمی
حادثے کے باعث موٹر سائیکل سوار بھی گر کر معمولی زخمی ہوا، ریسکیو حکام
تمام جاں بحق اور زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا
افسوسناک واقعہ گوجرہ شہر سے موٹروے کی طرف جاتے ہوئے پیش آیا