Insaf Youth Wing District Kashmore

Insaf Youth Wing District Kashmore
Insaf Youth Wing District Kashmore None

8 ستمبر کے جلسے کے لیے پوری قوم نکلے گی کیونکہ اس قوم نے کبھی مینڈیٹ چور حکومت کو ملک پر غیر آئینی طور پر قابض نہیں ہونے...
03/09/2024

8 ستمبر کے جلسے کے لیے پوری قوم نکلے گی کیونکہ اس قوم نے کبھی مینڈیٹ چور حکومت کو ملک پر غیر آئینی طور پر قابض نہیں ہونے دینا۔

یہ ملک عوام کا ہے اور اس ملک پر کون حکمرانی کرے گا اس کا اختیار عوام کو ہی حاصل ہے۔

گھروں سے نکلیں اور مینڈیٹ چوروں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، وہ لیڈر جسے عوام نے ووٹ دیا وہ آج تک جیل میں ہے اور مینڈیٹ چور ملک پر قابض ہوئے بیٹھے ہیں۔

03/09/2024

8 ستمبر کے جلسے میں شریک ہوکر عوامی مینڈیٹ پہ ڈیکیتی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
"مینڈیٹ چوروں کو بھگانا ہے، عمران خان کو لانا ہے"

01/09/2024

‏بڑا خوش نصیب ہے عمران خان۔

کل تک اسے یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود ہی اسے عاشقِ رسول ﷺ ثابت کرنے پر مجبور ہیں۔
🫶❣️

30/08/2024

یوسف کے بعد پہلی بار ایک شخص جیل سے بادشاہ بن کے نکلے گا انشاء اللّه
🤞✍️

30/08/2024

‏ہم پنجابی ، سندھی ، بلوچی اور پٹھان بعد میں ہیں سب سے پہلے ہم پاکستانی ہیں اور ہمارا رشتہ لا الہ الا اللہ ہے۔
System ky ‎

28/08/2024

معاشرے میں ظلم ہو رہا ہو، تو ظلم کو روکنا قوم کی اجتماعی ذمہ داری بن جاتا ہے
عمران احمد خان نیازی

میں چیرمین سجیل صدیقی اور جنرل سیکٹری سعید ملک صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوۓ صوبہ سندھ کے صدار...
28/08/2024

میں چیرمین سجیل صدیقی اور جنرل سیکٹری سعید ملک صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوۓ صوبہ سندھ کے صدارت کی ذمہ داری دی انشااللہ میں اپنی ذمہ داری بخوبی نبھاٶں گا اور تنظیمی ڈھانچے کو پورے سندھ میں جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے کوشش کروں گا اور حقیقی آزادی خان صاحب کی رہاٸی اور تحریک انصاف کے منشور کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ہر محاز پر آواز بلند کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے انشااللہ
لالا وسیم یوسفزٸی
صدر انصاف میڈیا ٹیم سندھ
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع کشمور سندھ

ہم لالا وسیم یوسفزائی کو صوبہ سندھ انصاف میڈیا ٹیم کا صوبائی صدرسندھ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
۔منجانب انصاف میڈیا ٹیم پاکستان

28/08/2024

انٹرنیشنل بزنس ٹائمز کے مطابق پاکستان کے امیر ترین پانچ فیصد لوگوں کے پاس ملک کی 64 فیصد زمین ہے۔

28/08/2024

اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے پیار کرنے والوں السلام علیکم
صبح بخیر ♥️🇧🇫

27/08/2024

پاکستان تحریک انصاف نے کل 28 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں تاجروں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

27/08/2024

میرے ساتھ تعینات عملے کو چوتھی مرتبہ تبدیل کر دیا گیا، وہ مجھے فراہم کئے جانے والے کھانے کو چیک کرتے تھے کہ اس میں زہر تو نہیں ملا-
پہلے بھی مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش ہوئی
بانی چیئرمین عمران خان
‎ ُٹھاو

27/08/2024

انشاءاللہ بہٌّت جلد دُنیا میں ایک بار پھر
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کی گونج ہوگی 🇧🇫✌️

Address

16
Guddul

Telephone

+923363668868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing District Kashmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing District Kashmore:

Share