Irfan Mahmood

Irfan Mahmood "It will provide educational information as well as awareness of social issues"

20/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد اختر مرحوم کی زوجہ محترمہ جہانگیر اختر (کالا)ساجد محمود (مودی) اور واجد محمود کی والدہ جاوید اختر کی ممانی اور شفاقت گڈو کی چچی فوت ہو گئی ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11 بجے قطبال میں ادا کی جائے گی

یوم پاکستان مبارک
14/08/2025

یوم پاکستان مبارک

01/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ربنواز (ببی دوکاندار)کا جوانسال بیٹا محمد باسط فوت ہو گیا ہے ۔نماز جنازہ آج دن تین بجے قطبال میں ادا کی جائے گی

06/04/2025
19/09/2024

ماشاءاللہ
جامع مسجد قطبال

04/08/2024

دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ
امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ​

تشبیہ دوں تو کس سے،کہ تیرے حسن کا ہر رنگ
نیلا الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ، تکرار الگ ، تعظیم الگ ، فرمان الگ

گر ساتھ نہیں دے سکتے تو بانٹ دو یکجان لمحے
مسرور الگ ، نڈھال الگ ، پرکیف الگ ، پریشان الگ

وقت رخصت الوداع کا لفظ جب کہنے لگے
آنسو الگ ، مسکان الگ ، بیتابی الگ ، ہیجان الگ

جب چھوڑ گیا ، تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ ، پشیمان الگ ، سنسان الگ ، بیابان الگ

انشاء اللہ
26/07/2024

انشاء اللہ

20/07/2024

( قطبال) کل بروز اتوار دن نو بجے سے لے کر 12 بجے تک ہومیو پیتھک کیمپ کا ماسٹر عرفان صاحب کی بیٹھک میں انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہومیو ڈاکٹر ڈاکٹر عامر بشیر صاحب مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور ان کو مفت ادویات بھی دی جائیں گی کیمپ کل نو بجے سے لے کے 12 بجے تک ماسٹر عرفان صاحب کی بیٹھک میں لگے گا ۔

عرفان محمود اور۔ محمد عرفان
09/07/2024

عرفان محمود اور۔ محمد عرفان

11/06/2024

Address

Qutbal
Gujar Khan

Telephone

+923455591445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category