25/08/2026
🚨 اہم اطلاع — بچے کی گمشدگی 🚨
نام :عبداللہ عمر 14 سے 15 سالہ
قد درمیانہ
سفید شلوار قمیض سرپر ٹوپی پہنی ہے
گمشدگی کی تاریخ 15 اگست سے تحصیل گوجرخان،ضلع راولپنڈی سے لاپتہ ہے۔ بچے کے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
اگر کسی شخص کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 03225135734
📞 03228596754
براہِ کرم تمام صحافی بھائی اور تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔ 🤲