PML-N Gujar Khan

PML-N Gujar Khan This page will serve as the Official page for PML(N) Gujar Khan.

18/12/2025
02/11/2025

راجہ جاوید اخلاص کا دامن شفاف تھا اور شفاف ہی رہے گا

قاسم جاوید اخلاص کا کرپشن سکینڈل میں راجہ جاوید اخلاص کو زبردستی ملوث کرنے اور مخالفین کے سیاسی پروپیگنڈہ کے متعلق اظہار خیال۔

08/10/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اہلیان گوجرخان کےلئے تحفہ الیکٹرک بسیں گوجرخان پہنچ گئیں

خطہ پوٹھوہار کے غیور عوام کی جانب سے جدید پاکستان کے معمار قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ،
خطہ پوٹھوہار کے سینئیر موسٹ پارلیمنٹیرین سابقہ ایم این اے گوجرخان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب ،
ہردلعزیز عوامی ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی صاحب،
کا بطور خاص تہہ دل سے خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں.
Ishaq Raja Ibrar Hussain Abid Naseem Javed Bhatti Amin Mirza Gujarkhanvi Pmln Ppeight Gujarkhan Tayyab Qureshi Choudhary Zafar Pagara Azram Khayam Choudery Babar Khurram Sohail Faisal Bhatti Khalid Mahmood Raja Javed Ikhlas

راولپنڈی ،ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی حاجی محمد طیب بشیر قریشی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خٓصوصی مبارکباد...
08/10/2025

راولپنڈی ،
ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی حاجی محمد طیب بشیر قریشی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خٓصوصی مبارکباد پیش کرنے کے لیے ،
سابق ایم این اے گوجرخان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب کے فرزند راجہ وقاص جاوید اخلاص ،
سینئیر سیاسی شخصیت سدابہار چیئرمین محمد خان بھٹی صاحب،
سابق کونسلر جناب چوہدری شاہد گجر آف لودیں ،
معروف سماجی شخصیت ثاقب قریشی صاحب ،
تاجر رہنماء جناب ارشد مغل،
اسد علی صحافی آف ڈھوں اور کامران بھائی تشریف لائے،
حرمین شریفین کی زیارت پر مبارکباد پیش کی گئی،
طیب قریشی صاحب کی طرف سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا.

08/10/2025

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سابق ایم این اے اور  وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص صاحب کے اعزاز میں مدثر سلطان کی...
07/10/2025

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص صاحب کے اعزاز میں مدثر سلطان کیانی، راجہ بشارت خان اور چوہدری اشتیاق چیئرمین غلامان مصطفیٰ ٹرسٹ کی جانب سے اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ راجہ جاوید اخلاص کے ہمراہ ان کے فرزند راجہ قاسم جاوید اور مرزا آمین گوجرخانوی نے شرکت کی

اعشائیہ میں برطانیہ کے ممبر آف پارلیمنٹ طاہر علی، کونسلر رضوان جلیل، یوکے سپر سپورٹس کے روح رواں اور سینئر سپورٹس جرنلسٹ راجہ افضال کیانی چوہدری ظفر پگاڑا کے علاوہ یونین کونسل تھاتھی اور جبر کے دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

للیال شریف:سابق ایم این اے گوجرخان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب کے لخت جگ...
03/10/2025

للیال شریف:
سابق ایم این اے گوجرخان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب کے لخت جگر راجہ وقاص جاوید اخلاص اور معروف سماجی شخصیت ثاقب قریشی کی معروف صحافی عادل کیانی کی رہائش گاہ آمد۔،
سیاسی صورت حال سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال اور گپ شپ ۔.
Sahang Newz Sahang Newz Raja Ibrar Naseer Bhatti rAbid Naseem Faisal Bhatti Sultan Raja Ch Muhammad Waseem Raja Javed Ikhlas Thakar Qasim Raza Chalta Perhta Photohar Raja Sarfaraz Choudery Babar

سکاٹ لینڈ ،محترم ریاض قریشی صاحب ،راجہ خورشید علی صاحب،راجہ زاہد صاحبکی اسکاٹ لینڈ کے شہر اینڈننبرا میںسابق ایم این اے گ...
02/10/2025

سکاٹ لینڈ ،
محترم ریاض قریشی صاحب ،راجہ خورشید علی صاحب،راجہ زاہد صاحب
کی اسکاٹ لینڈ کے شہر اینڈننبرا میں
سابق ایم این اے گوجرخان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب کے ساتھ ملاقات،
سابق چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی شاہد صراف صاحب اور محترم آمین مرزا گجرخانوی صاحب ہمراہ موجود ہیں.
Raja Ibrar Naseer Bhatti Chalta Perhta Photohar Azram Khayam Daily Potohar Raja Tokey Raja Farrukh Abbas Muhammad Tariq Raja Raja Javed Ikhlas Sultan Raja Kayani Abdullah Ch Muhammad Waseem Amin Mirza Gujarkhanvi

02/10/2025

Raja Javed Ikhlas sahb,
Haji Shahid saraf sahb,
Amin Mirza Gujarkhanvi sahb,
Well come to Scotland

بریڈ فورڈ ۔ مسلم لیگ کے سینئر رہنماء وسابق ایم این اے وسابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص جو آجکل برطانیہ کے دورے پ...
27/09/2025

بریڈ فورڈ ۔
مسلم لیگ کے سینئر رہنماء وسابق ایم این اے وسابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص جو آجکل برطانیہ کے دورے پر ہیں جہان۔وہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں اس سلسلے میں گذشتہ روز راجہ جاوید اخلاص نے بریڈ فورڈ میں ممبر برٹش پارلمنٹ عمران حسین سے ان کے آفیس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں الحاج محمد شاہد صراف ۔۔امین مرزا گوجر خانوی رزاق بٹ اور دیگر اہم۔شخصیات بھی شریک ہوئیں

27/09/2025

میانہ موہڑہ ،
نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت جناب محترم خرم سہیل صاحب سینئیر نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن پی پی 9 کی رہائش گاہ پر دوست احباب کی خوشگوار بیٹھک،
سابق ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص صاحب کے صاحبزادے راجہ وقاص جاوید اخلاص ،
مسلم لیگی رہنماء فوکل پرسن یونین کونسل نڑالی سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن پی پی 9 زیلدار ٹھکر قاسم علی رضا نمبردار صاحب،
صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل نڑالی جناب محترم راجہ ظفر صاحب،
ڈاکٹر چوہدری شاہد آف لودیں ،
محترم سجاد افسر صاحب ،
محترم وجاحت افسر صاحب ،
محترم راجہ ہمایوں صاحب،
محترم اعجاز افسر صاحب ،
نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت جناب زیشان شاکر شانی اور محترم صابر صاحب بھی ہمراہ موجود ہیں.
Asad Journalist Thakar Qasim Raza Rizwan Ali Ch Muhammad Waseem CH Khurram Aajiz Gujjar Raja Ibrar Naseer Bhatti Khurram Sohail Khurram Sohail Shani Shakir

Address

Gujar Khan

Telephone

+447716264370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Gujar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share