05/03/2024
ہلاکو خان کو مسلمان بابے نے کہا میرا اللّٰہ تجھے عبرت کا نمونہ بنائے گا ، ہلاکو نے کہا کہ تمھارا اللہ جو کرے گا وہ بعد کا معاملہ ہے میں نے تمھاری لاشوں اور کٹے سروں سے جو مینار بنانے تھے وہ بنا دیے۔۔۔۔ یہی حالت عام پاکستانی کی ہے جو حکمرانوں کے ظلم پر خاموش ہے اور انتظار کر رہا ہے کہ کب اللّٰہ ان ظالم حکمرانوں سے ہمیں نجات دلائے گا ۔۔ لیکن اللّٰہ عزوجل نے کبھی اس قوم کی تقدیر نہیں بدلی جنہیں خود بدلنے کا خیال نہ ہو۔۔۔