Ratala Rajgan رتالہ راجگان

Ratala Rajgan رتالہ راجگان Ratala Rajgan is Village in Tehsil - GujarKhan of Rawalpindi - pakistan. Working to Showcase Our Good aspect To Other Communities.

گاؤں رتالہ (Ratala)
شمال مشرقِ گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں واقع ایک خوبصورت اور باوقار گاؤں ہے۔ یہاں کی بولی پوٹھوہاری ہے اور یہاں کے باسی محنت، اخلاص اور اتحاد کی پہچان ہیں۔یہ پیج رتالہ کی تاریخ، ثقافت، ترقی اور کمیونٹی کو یکجا رکھنے کے لیے وقف ہے۔ 🤍

23/08/2026
خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔۔😭اسلامپورہ جبر ماربل فیکٹری کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان ج...
22/08/2026

خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔۔😭
اسلامپورہ جبر ماربل فیکٹری کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جان بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
مرنے والے نوجوان کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔جو جھگی واسوں کی برادری سے تعلق رکھتا تھا،اور جاوید عُرف جیدا پنکچر شاپ والے کا بھتیجا تھا۔
اس حادثے کا المناک پہلو یہ ہے کہ حمزہ کی شادی شروع تھی اور آج رات اُس کی مہندی تھی۔ کل برات تھی۔۔ پر قدرت کو شاید کچھ اور ہی منظورتھا۔ حمزہ اسلام پورہ جبر بازار نزد دربار بابا سائیں مرچو سرکار کا رہائشی تھا ۔
اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تحریر- نعیم خالد
Chaudhary Naeem Khalid

Ratala - 2016 دس سال پہلے کا وقت بہت خوبصورت اور مختلف تھا۔   اب 2026 ہے اور ہمارے بہت سے پیارے(والدین،دوست اور رشتےدار ...
16/08/2026

Ratala - 2016

دس سال پہلے کا وقت بہت خوبصورت اور مختلف تھا۔ اب 2026 ہے اور ہمارے بہت سے پیارے(والدین،دوست اور رشتےدار ) ساتھ نہیں رہے۔ لیکن ان کی یادیں اور محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی.

رتالہ سے پنجگراں تین کلو میٹر روڈ کا ٹینڈر منظور ہو گیا ہے۔ سابق چیئرمین راجہ محمد طارق صاحب زندہ بادانشا اللہ جلد کام ک...
16/08/2026

رتالہ سے پنجگراں تین کلو میٹر روڈ کا ٹینڈر منظور ہو گیا ہے۔
سابق چیئرمین راجہ محمد طارق صاحب زندہ باد
انشا اللہ جلد کام کا آغاز ہو گا۔

رتالہ راجگان والے راجہ محمد مشتاق کے بھائی راجہ آزاد خیال کے داماد اور راجہ عباس کے والد رانا محمد رازق تقدیر الہی سے ان...
12/08/2026

رتالہ راجگان والے راجہ محمد مشتاق کے بھائی راجہ آزاد خیال کے داماد اور راجہ عباس کے والد رانا محمد رازق تقدیر الہی سے انتقال کر گئے ہیں

رتالہ ٹو بھلوٹ ڈیفنس روڈ ہمارا مطالبہ ہمارا حق ۔ عوام کو اس کا حق دو ۔ یہ عوام صرف جنڈے اٹھانے یا نعرے لگانے کے لیے نھی ...
01/08/2026

رتالہ ٹو بھلوٹ ڈیفنس روڈ ہمارا مطالبہ ہمارا حق ۔ عوام کو اس کا حق دو ۔ یہ عوام صرف جنڈے اٹھانے یا نعرے لگانے کے لیے نھی بنی یہ اپنا حق مانگتی ہے ۔

خبر غم۔۔ رتالہ راجہ افتخار کیانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام چار بجے رتالہ قبرستان میں ادا کی...
31/07/2026

خبر غم۔۔
رتالہ راجہ افتخار کیانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام چار بجے رتالہ قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

Address

Gujar Khan
47951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ratala Rajgan رتالہ راجگان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share