22/04/2026
پھول کی پتیوں میں رہتی ہے جیسے خوشبو
ویسے ہی آلِ محمدؐ کی محبت ہے مری روح میں
گزشتہ رات سالانہ جشنِ لاثانی کا انعقاد خانقاہ گلستان بن پیر سرکار گلبرک سٹی گوجرانولہ میں ہوا
ہم جشنِ لاثانی کے کامیاب انعقاد پر آلِ نبی اولاد علی پیر سید چن پیر سرکار شاہ جی
سالارِ کارواں پروفیسر پیر سید مستجاب علی شاہ شیرازی آپ اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
منجانب: انجمنِ غلامانِ اہلیبیت علیہ السلام
Syed Mustajab Ali Sherazi Sahabzada Pir Syed Mustajab Ali Sherazi Ali puri