Punjab Cattle Market Management & Development Company - Gujranwala Division

Punjab Cattle Market Management & Development Company - Gujranwala Division This is the official page of Punjab Cattle Market Management & Development Company (PCMMDC) GRW

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنمی کے زیر انتظام پنجاب کی زیر درج ڈویژن ...
22/06/2024

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنمی کے زیر انتظام پنجاب کی زیر درج ڈویژن کی مویشی منڈیوں میں ٹھیکہ جات برائےجانور انٹری فیس اور وہیکل انٹری فیس بمعہ فری الائیڈ سروسز(معاہدہ /کنٹریکٹ دورانیہ 01جولائی 2024 تا 30 جون 2025 تک )کے لیے قواعد و ضوابط کے مطابق بولیاں منعقد ہو رہی ہیں۔

E-cattle Market Application campaign through banners at Business Facilitation Center, Commissioner Office Gujranwala
25/05/2024

E-cattle Market Application campaign through banners at Business Facilitation Center, Commissioner Office Gujranwala

25/05/2024

پاکیستان کی پہلی آن لائن مویشی منڈی۔ اب مویشی بیچنے والے حضرات ای کیٹل مارکیٹ ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے اپنے جانور پاکستان میں کہیں سے بھی بیچ سکتے ہیں۔ طریقہ کار اس ویڈیو میں مکمل بتایا گیا ہے۔پی سی ایم ایم ڈی سی

25/05/2024

پاکیستان کی پہلی آن لائن مویشی منڈی۔ اب خریدار حضرات ای کیٹل مارکیٹ ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مرضی کا جانور خرید سکتے ہیں۔ طریقہ کار اس ویڈیو میں مکمل بتایا گیا ہے۔پی سی ایم ایم ڈی سی

25/05/2024

گوجرانوالہ ڈویژن کی مویشی منڈی ظفروال میں آن لائن مویشی منڈی پورٹل کی آگاہی کے لیے بینرزلگاءے گئے ہیں اور منڈی میں موجود سرکاری عملہ لوگوں کو اس اپلیکیشن کا استعمال بھی بتا رہا ہے۔ پی سی ایم ایم ڈی سی

گوجرانوالہ ڈویژن کی مویشی منڈی ظفروال میں آن لائن مویشی منڈی پورٹل کی آگاہی کے لیے بینرزلگاءے گئے ہیں اور منڈی میں موجود...
25/05/2024

گوجرانوالہ ڈویژن کی مویشی منڈی ظفروال میں آن لائن مویشی منڈی پورٹل کی آگاہی کے لیے بینرزلگاءے گئے ہیں اور منڈی میں موجود سرکاری عملہ لوگوں کو اس اپلیکیشن کا استعمال بھی بتا رہا ہے۔ پی سی ایم ایم ڈی سی

24/05/2024

مویشی منڈی ایمن آباد میں آن لائن مویشی منڈی پورٹل کی آگاہی کے لیے بینرزلگاءے گئے ہیں اور منڈی میں موجود سرکاری عملہ لوگوں کو اس اپلیکیشن کا استعمال بھی بتا رہا ہے۔ پی سی ایم ایم ڈی سی

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی نے پنجاب میں پہلی سرکاری  آن لائن مویشی منڈی پورٹل کا اجراء کر دیا،،،،شہری...
24/05/2024

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی نے پنجاب میں پہلی سرکاری آن لائن مویشی منڈی پورٹل کا اجراء کر دیا،،،،شہری ویری فیکیشن کے بعد ان لائن اپلیکیشن اورویب سائٹ پر جانوروں کی خریدوفروخت کر سکیں گے۔مویشی منڈی ایمن آباد میں آن لائن مویشی منڈی پورٹل کی آگاہی کے لیے بینرزلگاءے گئے ہیں اور منڈی میں موجود سرکاری عملہ لوگوں کو اس اپلیکیشن کا استعمال بھی بتا رہا ہے۔ پی سی ایم ایم ڈی سی

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےایمن آباد مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیادی سہ...
01/09/2023

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےایمن آباد مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انتظامیہ پی سی ایم ایم ڈی سی گوجرانوالہ ڈویژن.

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےحافظ آباد مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیادی سہ...
31/08/2023

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےحافظ آباد مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انتظامیہ پی سی ایم ایم ڈی سی گوجرانوالہ ڈویژن.

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےمنڈی بہاوالدین مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیا...
31/08/2023

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سےمنڈی بہاوالدین مویشی منڈی میں بیوپاریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انتظامیہ پی سی ایم ایم ڈی سی گوجرانوالہ ڈویژن.

COO PCMMDC Gujranwala (Waqar Ahmad Jaffar) Visited Cattle Market Zafarwal to review the operations.
26/08/2023

COO PCMMDC Gujranwala (Waqar Ahmad Jaffar) Visited Cattle Market Zafarwal to review the operations.

Address

Commissioner Office Complex
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92559201320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Cattle Market Management & Development Company - Gujranwala Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Cattle Market Management & Development Company - Gujranwala Division:

Share