MYL Gujranwala

Directions

MYL Gujranwala Muslim Youth League Gujranwala Official page

07/10/2026

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ 🌹

📢 اہم اعلانجو افراد فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کے ٹرینر بننا چاہتے ہیں، وہ فوری طور پر رابطہ کریں۔یہ بہترین موقع ہے کہ آپ خ...
07/10/2026

📢 اہم اعلان
جو افراد فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کے ٹرینر بننا چاہتے ہیں، وہ فوری طور پر رابطہ کریں۔
یہ بہترین موقع ہے کہ آپ خود تربیت حاصل کریں اور آگے دوسروں کو تربیت دینے کے قابل بنیں۔
📞 رابطے کے لیے:
فل فور رابطہ کریں۔ 03077201613

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہالحمدللہ! مختلف یونین کونسلز (UCs) کی نو منتخب باڈیز کے عہدیداران کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر د...
03/10/2026

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ
الحمدللہ! مختلف یونین کونسلز (UCs) کی نو منتخب باڈیز کے عہدیداران کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔
تمام نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد۔
ان شاء اللہ یونین کونسل کی سطح پر تنظیم کو مزید منظم، فعال اور مضبوط بنایا جائے گا۔
احمد زبیر اوٹھی
صدر مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ

مسلم یوتھ گجرانوالہ کا خوبصورت گلدستہ 💐
03/10/2026

مسلم یوتھ گجرانوالہ کا خوبصورت گلدستہ 💐

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ — اہم تنظیمی اجلاسآج مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور...
02/10/2026

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ — اہم تنظیمی اجلاس
آج مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، آئندہ کی حکمتِ عملی اور یونین کونسل کی سطح پر تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں محترم راشد علی سندھو صاحب، نائب صدر مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ، تابش قیوم صاحب، صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان، عثمان سرور صاحب، صدر مسلم یوتھ لیگ شمالی پنجاب اور طیب نواب گجر صاحب، صدر مسلم یوتھ لیگ تحصیل کاموکی سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران مختلف یونین کونسلز کی 10 رکنی باڈیز کے ذمہ داران کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ نئے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ یونین کونسل کی سطح پر تنظیم کو مزید منظم، فعال اور مضبوط بنایا جائے گا۔
احمد زبیر اوٹھی
صدر مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ
#نوٹیفکیشن

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہتنظیمی اجلاسبرائے یو سی صدور و ذمہ دارانمسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام اہم تنظیمی اجلاس...
27/09/2026

مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ
تنظیمی اجلاس
برائے یو سی صدور و ذمہ داران
مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام اہم تنظیمی اجلاس، جس میں تنظیمی امور، آئندہ کی حکمتِ عملی اور یونین کونسل کی سطح پر تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
تقسیمِ سرٹیفکیٹس
📅 02 اکتوبر 2026
🕠 شام 5:30 بجے
📍 مرکز اقصیٰ گوجرانوالہ
مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ

24/09/2026
🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپ 🩸ایک خون کا عطیہ، کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمامبلڈ ڈونی...
24/09/2026

🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپ 🩸
ایک خون کا عطیہ، کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔
مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام
بلڈ ڈونیشن کیمپ
🤝 آئیے انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں
❤️ خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں

📅 تاریخ:25 ستمبر
⏰ وقت: دوبہر ایک بجے
📍 مقام: چیانوالی

📢 احتجاجی مظاہرہحوثی فتنے کی جانب سے سرزمینِ حرمین شریفین پر بزدلانہ حملوں کے خلاف *احتجاجی مظاہرہ* زیرِ اہتمام: مرکزی م...
16/09/2026

📢 احتجاجی مظاہرہ
حوثی فتنے کی جانب سے سرزمینِ حرمین شریفین پر بزدلانہ حملوں کے خلاف
*احتجاجی مظاہرہ*
زیرِ اہتمام: مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ
📅 17 ستمبر، بروز جمعرات
⏰ صبح 10:00 بجے
📍 بس اسٹاپ شیخوپورہ موڑ، جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
حرمتِ حرمین شریفین ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
آئیں، حرمین شریفین سے اظہارِ عقیدت و یکجہتی کے لیے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوں۔

Address

People's Colony Gujranwala
Gujranwala
25250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share