Youth wing pmln Gujranwala

Youth wing pmln Gujranwala pmln

21/03/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل وطن کو دلی عید الفطر کی خوشیاں ہویا مبارک

سابق صدر یوتھ ونگ پی پی 61 عدنان بٹ صاحب جنرل ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں پاکستان مسلم لیگ نون کا سرمایہ ہیں تمام دوستوں سے ...
21/12/2025

سابق صدر یوتھ ونگ پی پی 61 عدنان بٹ صاحب جنرل ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں پاکستان مسلم لیگ نون کا سرمایہ ہیں تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک عدنان بھائی کو کامل صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین

05/11/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

16/12/2023

میاں صاحب شعیب بٹ کی قربانیوں کی مثال کیپٹن صفدر بھی بیان کر رہے ہیں
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 64

کافی دوست پوچھ رہے ہیں کہ کیپٹن صفدر نے شعیب بٹ کے بارے کیا کہا۔تو جناب کیپٹن صفدر صاحب نے شعیب بٹ کا نام آتے ہی کہا کہ ...
16/12/2023

کافی دوست پوچھ رہے ہیں کہ کیپٹن صفدر نے شعیب بٹ کے بارے کیا کہا۔
تو جناب کیپٹن صفدر صاحب نے شعیب بٹ کا نام آتے ہی کہا کہ شعیب بٹ کا انٹرویو لینا ذیادتی ہو گی ان کی پارٹی کے لئے محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔جس پر خواجہ سعد رفیق عطا تارڑ حنیف عباسی ایاز صادق نے بھی اتفاق کیا۔ Shoaib Butt Attaullah Tarar Khawaja Saad Rafique

گوجرانوالہ کا فخر و شان حلقہ کی ضرورت اور پی پی 64 کا اصل حقدارشعیب بٹ صاحب ہیں میری اعلی قیادت سے پُرزور گزارش ہے کہ پی...
16/12/2023

گوجرانوالہ کا فخر و شان حلقہ کی ضرورت اور پی پی 64 کا اصل حقدارشعیب بٹ صاحب ہیں میری اعلی قیادت سے پُرزور گزارش ہے کہ پی پی 64 کا ٹکٹ شعیب بٹ صاحب کو جاری کیا جائے اور انشاءاللہ گوجرانوالہ شہر کی تاریخی لیڈ سے جیت کر آپکی اور ملک کی خدمت کے لئے حاضر ہونگے‪‬ ‪

کچرا پارٹی PTI کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔
14/10/2023

کچرا پارٹی PTI کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔

گجرانوالہ میں (ن) کا جنون!!! 👌💖👏شکریہ pp64 انشاءلله، انشاءﷲ MPA Pp64 شعیب بٹ
05/10/2023

گجرانوالہ میں (ن) کا جنون!!! 👌💖👏
شکریہ pp64
انشاءلله، انشاءﷲ MPA Pp64 شعیب بٹ

انشاءاللّہ ایم ایل اے چوہدری اسماعیل گجر ایل اے 35 جموں 2     Gujjar
05/10/2023

انشاءاللّہ ایم ایل اے چوہدری اسماعیل گجر ایل اے 35 جموں 2

Gujjar

Address

St 8 Ali Park Kashmir Road Gujranwala
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth wing pmln Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth wing pmln Gujranwala:

Share