Pakistan Nazriyati Party _ PNP

Pakistan Nazriyati Party _ PNP محترم شہیرسیالوی صاحب اور ( پی این پی ) کے متعلق ہرخبر کی معلومات کے لئے ہمارا پیج لائیک اورفالو کریں

16/02/2024

غور سے سنیں۔۔۔
حق کو پہچانیں۔۔۔
جان چھڑوائیں ان موروثی سرداروں نوابوں اور بدمعاش وڈیروں سے۔۔۔۔ 🙂

محترم جناب شہیر سیالوی صاحب  کے لئے بڑا بریک تھرو!! تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک نے بھی مکمل حمایت کا اعلا...
30/01/2024

محترم جناب شہیر سیالوی صاحب کے لئے بڑا بریک تھرو!!

تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک نے بھی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

حلقہ میں شہیر حیدر ملک سیالوی صاحب کی پوزیشن مزید مضبوط ۔۔۔۔
الحمدللہ❤️
الحمداللہ❤️
الحمداللہ ❤️

اللّہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے۔۔صرف جلسے کی تاریخ آگے کی گئی ہے۔۔دل چھوٹا مت کریں مزید دوستوں کو ساتھ ملائیں۔ انشاء ا...
31/05/2023

اللّہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے۔۔
صرف جلسے کی تاریخ آگے کی گئی ہے۔۔
دل چھوٹا مت کریں مزید دوستوں کو ساتھ ملائیں۔
انشاء اللہ پی این پی بڑا جلسہ کرے گی اور عنقریب پاکستان کی طاقتور جماعت بنے گی ۔۔۔

اس فلیکس میں نیچھے دئے گئے سفید جگہ پر اپنی تصویر لگائیں اور آپنا نام لکھیں؛ پاکستان نظریاتی پارٹی کی 4 جون بروز اتوار ک...
30/05/2023

اس فلیکس میں نیچھے دئے گئے سفید جگہ پر اپنی تصویر لگائیں اور آپنا نام لکھیں؛

پاکستان نظریاتی پارٹی کی 4 جون بروز اتوار کو ہونے والے پہلی مرکزی جلسے کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور کمپئین کریں....شکریہ

کراچی میں گلی گلی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں لیاقت باغ راولپنڈی جلسے کی دعوتی مہم کے لیئے۔ گلگت تا خیبر عوام کا رخ پاکستان ...
30/05/2023

کراچی میں گلی گلی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں لیاقت باغ راولپنڈی جلسے کی دعوتی مہم کے لیئے۔ گلگت تا خیبر عوام کا رخ پاکستان نظریاتی پارٹی کے مرکزی جلسے کی طرف ہوگا انشاءاللہ۔

یہ والی محبت چاہیئے آپ سب کی طرف سے۔۔❤️پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نوجوان قیادت پاکستان نظریاتی پارٹی کے پاس...
30/05/2023

یہ والی محبت چاہیئے آپ سب کی طرف سے۔۔❤️
پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نوجوان قیادت پاکستان نظریاتی پارٹی کے پاس ہے ۔

پاکستان نظریاتی پارٹی حق اور سچ کی بات کرتی ہے ۔ہمارے پاس ایسی پالیسیز ہیں  جس سے ملک کا قرضہ  ختم ہو سکتا ہے اور تعلیمی...
30/05/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی حق اور سچ کی بات کرتی ہے ۔ہمارے پاس ایسی پالیسیز ہیں جس سے ملک کا قرضہ ختم ہو سکتا ہے اور تعلیمی اصلاحات کے لیے ہمارے پاس بہترین حکمت عملی تیار ہے جس پر عمل درآمد کر کے ہم اپنا تعلیمی نظام کو بہتر کر سکتے ہیں ۔میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوا لیکن کبھی گرفتاری کے خوف سے نہیں بھاگا ...
۔چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی

عید مبارک❤️
24/04/2023

عید مبارک❤️

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو
24/04/2023

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل

جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو

22/02/2023

Address

Lahore
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party _ PNP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share