WASA Gujranwala

Directions Website Contact the organization

WASA Gujranwala Determined and Devoted to provide Clean drinking water and sanitation service to its valuable citizens.

💧 واسا گوجرانوالہ 💧محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ، ایم پی اے عمر فاروق ڈارمنیجنگ ڈائریکٹر و...
07/10/2026

💧 واسا گوجرانوالہ 💧

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ، ایم پی اے عمر فاروق ڈار

منیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ، عبدالوحید

⭐ کی خصوصی ہدایت پر ⭐

📢 WASA بل کی آن لائن ادائیگی اب پہلے سے بھی آسان!

اب شہری اپنا WASA بل 1LINK / 1BILL کے ذریعے آن لائن بینکنگ یا موبائل بینکنگ سے گھر بیٹھے آسانی سے جمع کروا سکتے ہیں۔

📱 چند آسان مراحل — اور بل ادا!

✅ گھر بیٹھے فوری ادائیگی

✅ وقت اور سفر کی بچت

✅ آن لائن بینکنگ کے ذریعے سہولت

✅ آسان، تیز اور جدید ڈیجیٹل طریقہ

🚨 اپنا WASA بل بروقت ادا کریں اور آن لائن سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں!

💙 WASA GUJRANWALA

عوام کی سہولت — ہماری اولین ترجیح
Housing Department PunjabMaryam Nawaz SharifCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabGovt of PunjabPUNJAB WASA

07/10/2026

گوجرانوالہ شہر کے واسا نظام کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے 32 ارب کے ترقیاتی پیکیج میں سے ابھی صرف 2 ارب روپے کے فنڈز استعمال ہوئے ہیں اس مالی سال میں اگر 9ارب کے فنڈز جاری کر دئیے گئے تو آئندہ سال کسی سڑک پر بارشی پانی کھڑا نہیں ہو گا۔۔ دو ماہ میں دن رات کام کر کے بڑی حد سیوریج سسٹم کو بہتر بنا دیا ہے کئی جگہوں پر نئی موٹریں لگا کر سسٹم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔۔ایم ڈی واسا گوجرانوالہ انجینئر عبد الوحید

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ، ایم پی اے عمر فاروق ڈار، اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوا...
07/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ، ایم پی اے عمر فاروق ڈار، اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی ہدایات پر چلڈرن ہسپتال مدنی روڈ حافظ آباد اور مفتی کالونی کی ریسٹوریشن روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

جاری بحالی و تعمیراتی کام کا مقصد عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی، انفراسٹرکچر کی بحالی اور شہریوں کے لیے محفوظ و بہتر ماحول یقینی بنانا ہے۔ متعلقہ ٹیمیں کام کو مقررہ معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے متحرک ہیں۔

WASA Gujranwala — عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح
Housing Department PunjabMaryam Nawaz SharifCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabGovt of PunjabPUNJAB WASA

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اےعمر فاروق ڈار، اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ ...
07/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اےعمر فاروق ڈار، اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر میں سیوریج لائنوں کی صفائی و ڈیسلٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

اس سلسلے میں کلیم شیل مشین کے ذریعے نالوں اور سیوریج سسٹم سے جمع شدہ گاد، مٹی اور دیگر رکاوٹوں کو مؤثر انداز میں نکالا جا رہا ہے، تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

WASA Gujranwala — عوامی خدمت، 24 گھنٹے
📞 ہیلپ لائن: 1334
📱 WhatsApp: 03300001334
Housing Department PunjabMaryam Nawaz SharifGovt of PunjabChief Secretary PunjabDeputy Commissioner GujranwalaCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaPUNJAB WASA@top fans

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت🚧 واسا گوجرانوالہ کی جانب سے مینول ڈیسلٹنگ آپریشن جاری 🚧چیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم ...
07/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

🚧 واسا گوجرانوالہ کی جانب سے مینول ڈیسلٹنگ آپریشن جاری 🚧

چیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اے عمر فاروق ڈار، اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی زیرِ نگرانی شہر بھر میں نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے مینول ڈیسلٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

واسا کے فیلڈ اسٹاف کی جانب سے سیوریج لائنوں سے گاد، مٹی اور جمع شدہ کچرے کو دستی طور پر نکال کر نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنایا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر نکاسیٔ آب کا نظام فراہم کیا جا سکے۔

📞 شکایات کے لیے 1334 ہیلپ لائن
📱 واٹس ایپ: 03300001334
Housing Department PunjabMaryam Nawaz SharifCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabGovt of PunjabPUNJAB WASA

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابقچیئرمین واسا گوجرانوالہ، MPA عمر فاروق ڈار، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، مینیج...
06/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق

چیئرمین واسا گوجرانوالہ، MPA عمر فاروق ڈار، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید اور ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر حسنین فیصل نے پیپلز کالونی ڈسپوزل اور کچا ایمن آباد روڈ کی بحالی کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر کچا ایمن آباد روڈ کی بحالی (Road Restoration)کے کام کا بھی معائنہ کیا گیا۔ افسران نے جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کام کے معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں تاکہ روڈ کی بحالی کا کام مقررہ مدت میں مکمل کرکے شہریوں کو بہترین سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

واسا گوجرانوالہ عوامی خدمت اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔
Housing Department PunjabMaryam Nawaz SharifCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabGovt of PunjabPUNJAB WASA

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اے عمر فاروق ڈار  مینجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبد...
06/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اے عمر فاروق ڈار مینجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی خصوصی ہدایات پر حافظ آباد روڈ کی بحالی (Road Restoration) کا کام دن رات تیزی سے جاری ہے۔

مینجنگ ڈائریکٹر واسا عبدالوحید کی جانب سے جاری بحالی کے کام کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور متعلقہ افسران و فیلڈ ٹیموں کو کام مقررہ معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کرنے کی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

چیئرمین واسا ایم پی اے عمر فاروق ڈار اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا عبدالوحید کی ترجیح شہریوں کو بہتر انفراسٹرکچر اور آمدورفت کی سہولیات کی فراہمی ہے۔
Housing Department PunjabCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaMaryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabDeputy Commissioner GujranwalaPUNJAB WASAGovt of Punjab

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت🚧 گوجرانوالہ میں ڈیسلٹنگ آپریشن جاری 🚧چیئرمین واسا گوجرانوالہ عمر فاروق ڈار، ایم پی ...
06/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

🚧 گوجرانوالہ میں ڈیسلٹنگ آپریشن جاری 🚧

چیئرمین واسا گوجرانوالہ عمر فاروق ڈار، ایم پی اے اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی ہدایات پر شہر بھر میں کلمشیل مشین اور ونجنگ مشین کے ذریعے نالوں اور ڈرینز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

🛠️ کلمشیل مشین کی مدد سے نالوں اور ڈرینز سے جمع شدہ گاد، مٹی اور دیگر رکاوٹیں نکالی جا رہی ہیں، تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو مزید بہتر، مؤثر اور فعال بنایا جا سکے۔

ونجنگ مشین کے ذریعے بھی صفائی اور ڈیسلٹنگ کا عمل جاری ہے، جس سے نالوں اور ڈرینز کی مؤثر صفائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

💧 واسا گوجرانوالہ شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

📞 ہیلپ لائن: 1334
📱 واٹس ایپ: 03300001334
Housing Department PunjabCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaMaryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabGovt of PunjabPUNJAB WASA

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اےعمر فاروق ڈار، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبد...
06/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ ایم پی اےعمر فاروق ڈار، مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید نے جناح روڈ پر زیرِ تعمیر نالے کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔

مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالوحید نے زیرِ تعمیر نالے کے جاری کام کا موقع پر جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا معائنہ کیا۔ متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ نالے کی تعمیر کا کام معیاری طریقے سے اور مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔

عوام کو بہتر نکاسیٔ آب اور شہری سہولیات کی فراہمی WASA گوجرانوالہ کی اولین ترجیح ہے۔
Housing Department PunjabCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabMaryam Nawaz SharifGovt of PunjabPUNJAB WASA

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحتچیئرمین واسا گوجرانوالہ MPA عمر فاروق ڈار اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدال...
06/10/2026

محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت

چیئرمین واسا گوجرانوالہ MPA عمر فاروق ڈار اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا گوجرانوالہ عبدالوحید کی ہدایات پر شہر بھر میں ڈیسلٹنگ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔

واسا گوجرانوالہ کی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے ، مینول ڈیسلٹنگ کے ذریعے سیوریج لائنوں، مین ہولز اور نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے، تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

عوامی شکایات کے لیے:
☎️ ہیلپ لائن: 1334
📱 واٹس ایپ: 03300001334
Housing Department PunjabCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner GujranwalaChief Secretary PunjabMaryam Nawaz SharifGovt of PunjabPUNJAB WASA

Address

X-Block Peoples Colony WASA Office
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WASA Gujranwala:

Shortcuts

Share