Professors Colony

Professors Colony Professors Colony, Aroop Road, Gujranwala, Pakistan

24/04/2024

صدر اور سیکرٹری صاحبان و دیگر ممبران MC
آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی نے آپ کی کوششیں اور دعائیں قبول کر لیں اور سکول کی دائر کردہ رٹ خارج ہوگئی اپنے ووٹروں سے کیا ہوا آپ کا ایک اور وعدہ پورا ہوا
نبیل کی پوسٹ میں تمام تفصیل دی گئی ہے انہوں نے کیس ملتوی کرانے کے لئے آج بھی بہت کوشش کی وکیل کی طرف سے التوا کی درخواست دی گئی تھی لیکن ہماری کوشش سے جج صاحب نے ہماری درخواست پر ہمارے دلائل سن کے کر سکول کی رٹ خارج کر دی
صدیق گھمن

05/03/2022
30/01/2022
30/03/2021

*سب کے لئے اہم پیغام*

آپ جو گرم پانی پییتے ہیں وہ آپ کے گلے کیلئے اچھا ہے۔
لیکن یہ کورونا وائرس آپ کی ناک کے پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے 3 سے 4 دن تک پوشیدہ رہتا ہے۔ جو گرم پانی ہم پیتے ہیں وہ وہاں نہیں پہنچتا ہے۔ 4 سے 5 دن کے بعد یہ وائرس جو پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے چھپا ہوا تھا آپ کے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے۔
پھر آپ کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔
اس لئے بھاپ لینا بہت ضروری ہے جو آپ کے پاراناسل ہڈیوں کے پچھلے حصے تک پہنچ جاتا ہے۔
آپ کو یہ وائرس ناک میں بھاپ سے مارنا ہے۔

50°C
پر یہ وائرس معذور ہوجاتا ہے یعنی مفلوج ہوجاتا ہے۔

60°C
پر یہ وائرس اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ انسانی قوت مدافعت کا کوئی بھی نظام اس کے خلاف لڑ سکتا ہے۔

70°C
پر یہ وائرس پوری طرح سے مر جاتا ہے۔

بھاپ یہی کام کرتا ہے۔ جو گھر پر رہتے ہیں ان کو دن میں ایک بار بھاپ لینا چاہئے۔
اگر آپ سبزی, گوشت, گروسری وغیرہ خریدنے کے لئے بازار جاتے ہیں تو دن میں دو بار بھاپ لیں۔
جو لوگوں سے ملتے جلتے ہیں، یا دفتر جاتے ہیں تو انہیں دن میں 3 بار بھاپ لینا چاہئے۔

*بھاپ لینے کا ہفتہ*

ڈاکٹروں کے مطابق ناک اور منہ سے بھاپ لے کر کورونا وائرس کو ختم کرکے مارا جاسکتا ہے۔

اگر تمام لوگوں ایک ہفتہ کے لئے بھاپ مہم شروع کر دیں تو وبائی بیماری بہت جلد ختم ہوجائے گی۔

*تو یہاں ایک تجویز ہے*

ایک ہفتہ کے لئے صبح اور شام صرف 5 منٹ تک بھاپ میں سانس لینا شروع کریں۔

اگر ہم سب ایک ہفتہ کے لیئے اس طرز عمل کو اپنائیں گے تو مہلک کوویڈ -19 مٹ جائے گا
أِن شاءا للہ۔

*اس مشق کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔*

تو براہ کرم یہ پیغام اپنے تمام رشتہ داروں، دوستوں، اور پڑوسیوں کو بھیجیں، تاکہ ہم سب مل کر اس کورونا وائرس کو مار سکیں.

دعاؤں کا طالب..

Society Election Day March 07, 2021
08/03/2021

Society Election Day March 07, 2021

Eid Time Changed i.e. 6.30 am Now
31/07/2020

Eid Time Changed i.e. 6.30 am Now

04/04/2020

Please ask all poor / deserving people around you to send their CNIC (without gap or dash) to number *8171* and get them registered in Government support plan (12,000 cash to each family for Ration). Please spread this as much as you can. Thanks.
CNIC and phone no from the same district.

24/03/2020

تمام بھائیوں سے گذارش ھے کہ اپنی اپنی چھتوں پر آج سے اذان دینےکا سلسلہ شروع کریں اور اللہ پاک کے حضور گڑگڑا کر موجودہ آفت سے نجات کیلئے دعا کریں.
نہ جانے کس نیک آدمی کی ادا اللہ تعالیٰ کو پسند آ جائے اور ھم اس مصیبت سے نکل جائیں.

Address

Aroop Road
Gujranwala
52400

Telephone

+92553412520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professors Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share