Ch Shaukat Ali Virk

Ch Shaukat Ali Virk General Secretary Pakistan Markzi Muslim League District Gujranwala, Ticket Holder (PP-62)

کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ادریس گجر صاحب سے اہم گفتگو۔۔۔
04/09/2026

کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ادریس گجر صاحب سے اہم گفتگو۔۔۔





قائد تحریک آزادی جموں اینڈ کشمیر حریت رہنما پروفیسر سید علی گیلانی 1 ستمبر 2021 کو سری نگر، مقبوضہ کشمیر میں انتقال کر گ...
01/09/2026

قائد تحریک آزادی جموں اینڈ کشمیر حریت رہنما پروفیسر سید علی گیلانی 1 ستمبر 2021 کو سری نگر، مقبوضہ کشمیر میں انتقال کر گئے تھے ان شاللہ ان کا خون ضائع نہیں جائے گا۔۔۔





کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کی تیارایاں۔
25/08/2026

کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کی تیارایاں۔




کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواران سے اہم گفتگو۔۔۔
24/08/2026

کھیالی ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواران سے اہم گفتگو۔۔۔




ان شاللہ
20/08/2026

ان شاللہ



 #شام
19/08/2026

#شام


اور پاکستان میں انصاف کتنا یہ آپ خود ہی دیکھ لیں۔
17/08/2026

اور پاکستان میں انصاف کتنا یہ آپ خود ہی دیکھ لیں۔



آزادی کارواں کھیالی پی_پی 62 ..آزادی کا پیغام لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کا نظام۔
15/08/2026

آزادی کارواں کھیالی پی_پی 62 ..
آزادی کا پیغام
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کا نظام۔



یہ میرے گوجرانوالہ کی 65لاکھ آبادی کا اکلوتا ہسپتعال ہے جس کے مریض سارا دن ذلیل اور خوار ہو کر صرف ایک ٹیسٹ ہی کروا پاتے...
14/08/2026

یہ میرے گوجرانوالہ کی 65لاکھ آبادی کا اکلوتا ہسپتعال ہے جس کے مریض سارا دن ذلیل اور خوار ہو کر صرف ایک ٹیسٹ ہی کروا پاتے ہیں چھوٹے چھوٹے مرض کئلیے کئی کئی دن یہاں کی چکر لگانے پڑھتے ہیں وہاں مریضوں کیلئے بیڈ موجود نہیں یہی غریب لوگ صرف ایک لیٹر پٹرول پر 100 روپے ٹیکس دیتی ہے بقایا چیزوں پر الگ ہے کم از کم انہیں علاج ہی بہتر دے دینا چاہئے اگر ایک بندہ زندہ ہی نہ رہا ایک گھر کا واحد کفیل جو سارا گھر چلاتا ہے وہ جلد اور مکمل علاج نہ ہونے سے مر گیا وہ خاندان کیا کرے گا اُسنے تمہاری یہ ٹرینیں یہ سڑکوں کی ترقی یہ نالے کیا کرنے ہیں انسانی حقوق ہی میسر نہ ہوں جہاں وہاں ترقی خاک ہو گی اس شہر کو سب سے پہلے سستے اور میعاری علاج کئلیے اچھا ہسپتعال چاہئے جو ن لیگ دینے سے محروم رہی مریض نیچے زمین پر لیٹتے ہیں ڈی ایچ کیو ہسپتعال کے انچارج کو اس غفلت پر سزا ہونی چاہئے اور عہدے سے برطرف ہونا چاہئے یہ جگہ نا اہل لوگوں کئلیے نہیں ہے ۔۔




14/08/2026

Celebrating 79 years of freedom, unity, and resilience! 🇵🇰✨

​On this 79th Independence Day, let’s honor the legacy of our visionaries and commit to serving our nation for a healthier, brighter, and more prosperous Pakistan.
​Happy 79th Independence Day to everyone across Pakistan and around the world! 💚

Address

WapdaTown Gujranwala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Shaukat Ali Virk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share